Forum Pakistan - Pakistani Forums
Pakistani forum, where you can discuss freely on all issues from khabrain, muqabaley, cricket, khail, film, dramay, shair shaery, safar, batein, muhabat kay qissay, warzish, sehat, rozee, akhbar, siasat, naukary ghar pyaar dokan aur karobar gupshup.
|
|
|
| Author |
Message |
|
|
Fawad-DigitalOutreachTea
Pak Newbie
Joined: 21 Dec 2007 Posts: 24 Location: Washington DC |
|
|
| Mon Apr 07, 2008 11:12 pm |
|
 |
@nline
Senior Proud Pakistani


Joined: 12 Jul 2007 Posts: 1303
|
|
| Re: Fawad - Digital Outreach Team - US State Department |
|
 |
 |
اس فورم پر کچھ دوستوں نے جس طرح پاکستان کے سارے مساہل کا ذمہ دار امريکہ کو قرار ديا ہے اس کی روشنی ميں پاکستانی معاشرہ اپنی تمام ذمہ داريوں سے مکمل آزاد ہے کيونکہ ہر مسلۓ کا آغاز اور اختتام امريکہ پر ہوتا ہے۔ نہ ہی ہميں سياسی ڈھانچے کو تبديل کرنے کی ضرورت ہے اور نہ ہی راۓ عامہ کے ذريعے بہتر ليڈرشپ کے حصول کی کوششيں کرنی چاہيے کيونکہ يہ سب کچھ تو بقول آپ کے امريکہ کے ہاتھ ميں ہے۔ اسی طرح ہميں سوات سميت ملک کے بيشتر حصوں ميں جو خودکش حملہ آوروں کی فوج تيار ہو رہی ہے اسے بھی نظر انداز کر دينا چاہيے کيونکہ دہشت گردی تو امريکہ کا مسلہ ہے۔ ہميں شايد يہ بات بھی بھول جانی چاہيے کہ ان خودکش حملہ واروں کا نشانہ صرف غير ملکی نہيں ہمارے اپنے شہری بن رہے ہيں۔ يہ قصور بھی شايد امريکہ ہی کا ہے کہ جو طالبان آج سوات کی وادیوں ميں کھلے عام پاکستانی سپاہيوں کے گلے کاٹ رہے ہيں انھيں ايک وقت کے وزيرداخلہ جرنل نصير اللہ بابر نے اپنی "اولاد" قرار ديا تھا اور 1995 ميں افغانستان ميں انکے برسر اقتدار آنے پر پاکستان وہ پہلا ملک تھا جس نے انکی حکومت تسليم کی تھی۔
آپکے نزديک امريکہ دنيا کا سب سے بڑا دہشت گرد ملک ہے اور افغانستان ميں امريکی کاروائ کو آپ دہشت گردی قرار ديتے ہيں۔ کيا آپ واقعی يہ سمجھتے ہيں کہ 11 ستمبر 2001 کو اسامہ بن لادن کی کاروائ اور طالبان کی جانب سے تعاون کے انکار کے بعد امريکہ کو ہاتھ پر ہاتھ دھر کر بيٹھ جانا چاہيے تھا۔ کيا آپ کے نزديک افغانستان ميں اسامہ بن لادن کے زير نگرانی چلاۓ جانے والے دہشت گردی کے کيمپوں کے خلاف کاروائ نہيں کرنی چاہيے تھی؟ کیا آپ نہيں سمجھتے کہ اگر افغانستان ميں القاعدہ کو نہ روکا جاتا تو آيندہ دس سالوں ميں دہشت گردوں کی يہ فوج پاکستان پر بھی براہراست اثرانداز ہوتی؟
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
http://usinfo.state.gov |
We are not against USA nor their people. Infact this is all bout America`s poor policies.
You speak too much into the favour of USA. I can understand that why. But it is not
only america where a huge majority of muslims living. Many European countries where
many thousands of muslims living and getting citizenship. They are also getting equals rights.
But my question is that, even Pakistan supporting USA against WAR ON TERROR since 9/11 til
pr today. This support NEVER EVER were or are into the favour of Pakistan, and lots lots of problems
were created for Pakistan. Why most people from american government department always threating
Pakistan ? It is Pakistan who support USA against terror. But it is India who getting all the positive
things by USA. Why america not willing to deliever F-16 to Pakistan ? Why americans always visiting
India first and then Pakistan? Whenever there is some tention in america they release a new and fresh
video of Osama Bin Laden.
Americans can read a number plate of a car in any country in the world by their modren technology
from satellite etc....
Why they cannot capture Osama and leting him go where he wants to go ?
I my personally feel that all this WAR ON TERROR & Osama Bin Laden issues are just
a huge propaganda against muslims. America čnterd into Iraq because of Weapon of mass...
But they didn`t found a single proof of it and destroyed whole country with the support of
British troops. The country I`m living here we have thousands of Iraqi Kurd and other from
Iraq. Do you know what they says ? We NEVER had a that kind of critical & bad situation before
even Saddam Hussein period was too much peacefull.
Now Afghanistan, Once Taliban were HERO for USA. They support them war against former USSR
after that Taliban became HERO for whole world. But now they are terrorists
I had some links about a totally propaganda against Muslims. This website is made in USA
I even contacted to the web owner about abuses or this propaganda. But they said that we cannot
remove it. ( I will add the link here soon if I find it)
You are working in americas depart and learning us a lesson about america that I never ever can
accept. Because I do have lots of reasons for it.
_________________ I do believe on Ghosts. |
|
| Tue Apr 08, 2008 1:46 am |
|
 |
Fawad-DigitalOutreachTea
Pak Newbie
Joined: 21 Dec 2007 Posts: 24 Location: Washington DC |
|
| Re: Fawad - Digital Outreach Team - US State Department |
|
 |
 |
America čnterd into Iraq because of Weapon of mass...
But they didn`t found a single proof of it and destroyed whole country with the support of
British troops. |
ڈبليو – ايم – ڈی ايشو
امريکہ کی خارجہ پاليسی کے حوالے سے کيے جانے والے سارے فيصلے مکمل اور غلطيوں سے پاک نہيں ہيں اور نہ ہی امريکی حکومت نے يہ دعوی کيا ہے کہ امريکہ کی خارجہ پاليسی 100 فيصد درست ہے۔ اس ميں کوئ شک نہيں کہ عراق ميں مہلک ہتھياروں کے ذخيرے کی موجودگی کے حوالے سے ماہرين کے تجزيات غلط ثابت ہوۓ۔ اور اس حوالے سے امريکی حکومت نے حقيقت کو چھپانے کی کوئ کوشش نہيں کی۔ بلکل اسی طرح اور بھی کئ مثاليں دی جا سکتی ہيں جب امريکی حکومت نے پبلک فورمز پر اپنی پاليسيوں کا ازسرنو جائزہ لينے ميں کبھی قباحت کا مظاہرہ نہيں کيا۔
اس ايشو کے حوالے سے بل کلنٹن انتظاميہ اور موجودہ امريکی حکومت کے علاوہ ديگر ممالک جو مسلسل رپورٹس ملی تھيں اس ميں اس بات کے واضح اشارے تھے کہ صدام حسين مہلک ہتھياروں کی تياری کے پروگرام کو عملی جامہ پہنانے کا ارادہ رکھتا ہے۔ اس حوالے سے صدام حسين کا ماضی کا ريکارڈ بھی امريکی حکام کے خدشات ميں اضافہ کر رہا تھا۔ نجف، ہلہ،ہلاجہ اور سليمانيہ ميں صدام کے ہاتھوں کيميائ ہتھیاروں کے ذريعے ہزاروں عراقيوں کا قتل اور 1991 ميں کويت پر عراقی قبضے سے يہ بات ثابت تھی کہ اگر صدام حسين کی دسترس ميں مہلک ہتھياروں کا ذخيرہ آگيا تواس کے ظلم کی داستان مزيد طويل ہو جاۓ گی۔ اس حوالے سے خود صدام حسين کی مہلک ہتھياروں کو استعمال کرنے کی دھمکی ريکارڈ پر موجود ہے۔ 11 ستمبر 2001 کے حادثے کے بعد امريکہ اور ديگر ممالک کے خدشات ميں مزيد اضافہ ہو گيا۔
جب صدام حسين کے داماد حسين کمل نے 1995 ميں عراق سے بھاگ کرجارڈن ميں پناہ لی تو انھوں نے بھی صدام حسين کے نيوکلير اور کيميائ ہتھياروں کے حصول کے ليے منصوبوں سے حکام کو آگاہ کيا۔ 2003 ميں امريکی حملے سے قبل اقوام متحدہ کی سيکيورٹی کونسل عراق کو مہلک ہتھياروں کی تياری سے روکنے کے ليے اپنی کوششوں کا آغاز کر چکی تھی۔
يہی وجہ ہے کہ جب اقوام متحدہ کئ تحقيقی ٹيموں کو عراق ميں داخلے سے روک ديا گيا تو نہ صرف امريکہ بلکہ کئ انٹرنيشنل ٹيموں کی يہ مشترکہ رپورٹ تھی کہ صدام حکومت کا وجود علاقے کے امن کے ليے خطرہ ہے۔ ميں آپ کو يو – ايس – اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ کی ايک رپورٹ اور ايک ویب سائيٹ کا لنک دے رہا ہوں جس ميں صدام کے ظلم کی داستان تفصيل سے پڑھ سکتے ہيں۔
www.usaid.gov/iraq/pdf/iraq_mass_graves.pdf
www.massgraves.9neesan.com/
يہ رپورٹ پڑھنے کے بعد يہ فيصلہ ميں آپ پر چھوڑتا ہوں کہ عراق کے مستقبل کے ليے کيا صورتحال زيادہ بہتر ہے صدام حسين کا وہ دوراقتدار جس ميں وہ اپنے کسی عمل کے ليے کسی کے سامنے جوابدہ نہيں تھے اور سينکڑوں کی تعداد ميں عراقيوں کو قید خانوں ميں ڈال کر ان پر تشدد کرنا معمول کی بات تھی يا 12 ملين عراقی ووٹرز کی منتخب کردہ موجودہ حکومت جو عراقی عوام کے سامنے اپنے ہر عمل کے ليے جوابدہ ہے۔ اس ميں کوئ شک نہيں کہ حکومت سازی کے حوالے سے ابھی بھی بہت سے مسائل ہيں ليکن مستقبل کے ليے اميد افزا بنياديں رکھ دی گئ ہيں۔
عراق کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے يہ حقيقت بھی مد نظر رکھنی چاہيے کہ امن وامان کی موجودہ صورتحال کی ذمہ دارامريکی افواج نہيں بلکہ وہ دہشت گرد تنظيميں ہيں جو بغير کسی تفريق کے معصوم عراقيوں کا خون بہا رہی ہيں۔ حال ہی ميں الغزل نامی بازار ميں ذہنی معذور لڑکيوں کے جسم پر بم باندھ کر ان کے ذريعے کرواۓ جانے والے دھماکے اور اس کے نتيجے ميں سو سے زيادہ بے گناہ عراقيوں کی موت اس سلسلے کی تازہ مثال ہے۔
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
http://usinfo.state.gov
|
|
| Tue Apr 08, 2008 5:26 pm |
|
 |
@nline
Senior Proud Pakistani


Joined: 12 Jul 2007 Posts: 1303
|
|
| |
|
Again & Again you supporting USA.
Well, when you talk about Saddam Hussein, then don`t forget
that 11 years war beatween Iran & Iraq was an american mind.
It was USA who supported a lot Saddam Hussein against Iran Iraq
war. That time Saddam Hussein was a main and very important person for
america.
When Saddam Hussein was in trail, then he sopke the truth about that war
that ameriva used him against this war. But no tv channels shown that video.
Israel is a big threat for the whole world, because they have "Thousands" of Nu-Clear
bombs. Iraq had nothing to do with Nu-Clear bombs at all not even the capabilty for it.
As I told b4 the country I`m living have thousands of Iraqi "Kurd and lots of other from
Iraq. They says that they had much much much better situation during Saddam time.
No gang rape, no looting, no killing every hour. When ameircan and british troops come
what they did whole world is aware by that.
Do you remeber "Abu Gharib" prison
Do you remeber that
This is nothing according to Iraqi, lots of other things happened that NEVER EVER were
shown on the tv screen not even in newspapers.
You don`t try to teac me about americas poor policies. Why you do that maybe this
your duty or .........
But what I have to say to you is I`m totally unagreed with your views.
_________________ I do believe on Ghosts.
Last edited by @nline on Tue Apr 08, 2008 6:02 pm; edited 1 time in total |
|
| Tue Apr 08, 2008 5:51 pm |
|
 |
Fawad-DigitalOutreachTea
Pak Newbie
Joined: 21 Dec 2007 Posts: 24 Location: Washington DC |
|
| Re: Questions and some answers for the american guy |
|
 |
 |
war in Iraq ..........OIL FOR FREE |
عراق کے تيل پر قبضے کی امريکی سازش
يہ وہ نقطہ ہے جس کو بنياد بنا کر پاکستانی ميڈيا ميں بہت کچھ لکھا گيا ہے۔ اس فورم پر بھی کچھ دوستوں نے عراق پر حملہ بلکہ افغان جنگ کو بھی عراق کے تیل پر امريکی قبضے کی ايک عالمگير سازش قرار ديا ہے۔ يہ تاثر بھی عام ہے کہ امريکہ حکومت کے صدام حسين کے ساتھ دیرينہ تعلقات رہے ھيں۔ اور پھر يہ دليل بھی دی کہ امريکہ نے عراق پر تيل کے ليے حملہ کيا۔ اگر امریکہ کے صدام کے ساتھ تعلقات اتنے ہی ديرينہ تھے تو اسےاربوں ڈالرز کی لاگت سے جنگ شروع کر کے اپنے ہزاروں فوجی جھونکنے کی کيا ضرورت تھی۔ امريکہ کے ليے تو آسان راستہ يہ ہوتا کہ وہ صدام کے توسط سے تيل کی درآمد کے معاہدے کرتا۔
اس حوالے سے ميں نے يو – ايس – اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ سے جو اعداد وشمار حاصل کيے ہيں وہ آپ کے سامنے رکھ کر ميں فيصلہ آپ پر چھوڑتا ہوں کہ سچ کيا ہے اور افسانہ کيا ہے۔
ہاورڈ ميگزين نے 2006 ميں ايک تحقيقی کالم لکھا جس کی رو سے عراق جنگ پر امريکہ کے مالی اخراجات کا کل تخمينہ 2 ٹرلين ڈالرز لگايا گيا ہے۔ اگر ان اخراجات کا مقابلہ عراق ميں تيل کی مجموعی پیداوار سے لگايا جاۓ تو يہ حقيقت سامنے آتی ہے کہ عراق پر امریکی حکومت کے اخراجات عراق کی مجموعی پيداوار سے کہيں زيادہ ہيں۔ لہذا معاشی اعتبار سے يہ دليل کہ عراق پر حملہ تيل کے ليے کيا گيا تھا، بے وزن ثابت ہو جاتی ہے۔ ہاورڈ ميگزين کے اس آرٹيکل کا ويب لنک پيش کر رہا ہوں-
www.harvardmagazine.com/2006/05/the-2-trillion-war.html
ايک اور تاثر جو کہ بہت عام ہے اور اس کو بنياد بنا کر پاکستانی ميڈيا ميں بہت کچھ لکھا جاتا ہے وہ يہ ہے کہ امريکہ میں تيل کے استعمال کا مکمل دارومدار عرب ممالک سے برامد کردہ تيل کے اوپر ہے لہذا امريکی حکومت عرب ممالک اور اس کی حکومتوں پر اپنا اثرورسوخ بڑھانا چاہتی ہے۔ اس حوالے سے کچھ اعداد وشمار پيش خدمت ہيں۔
امریکہ اس وقت دنيا ميں تيل کی مجموعی پيداوار کے حساب سے تيسرے نمبر پر ہے۔ 1973 سے 2007 تک کے درميانی عرصے ميں امريکہ نے تيل کی مجموعی ضروريات کا 57 فيصد حصہ خود پورا کيا ہے۔ باقی 43 فيصد ميں سے صرف 8 فيصد تيل کا استعمال گلف ممالک کے تيل پر منحصر ہے۔ مغربی ممالک سے تيل کے استعمال کا 20 فيصد حصہ پورا کيا جاتا ہے اور 15 فيصد تيل کی ضروريات توانائ کے ديگر ذرائع سے پوری کی گئ۔
http://img522.imageshack.us/my.php?image=29687811xz8.jpg
جہاں تک تيل کی درآمد کا تعلق ہے تو 1973 سے 2007 کے درميانی عرصے ميں امريکہ نے تيل کی مجموعی درآمد کا 47 فيصد حصہ مغربی ممالک سے درآمد کيا جو کہ امريکہ ميں تيل کے استعمال کا 20 فيصد ہے۔ اسی عرصے ميں 34 فيصد افريقہ، يورپ اور سابق سوويت يونين سے درآمد کيا گيا جو کہ امريکہ ميں تيل کے استعمال کا 15 فيصد بنتا ہے۔ گلف ممالک سے درآمد کردہ تيل کا تناسب صرف 19 فيصد رہا جو کہ مجموعی استعمال کا محض 8 فيصد ہے۔
http://img253.imageshack.us/my.php?image=48710539xs7.jpg
اسی حوالے سے اگر آپ دنيا کے ديگر ممالک کا گلف مما لک کے تيل پر انحصار اور اس حوالے سے اعدادوشمار ديکھیں تو يہ حقيقت سامنے آتی ہے کہ جاپان امريکہ کے مقابلے ميں گلف ممالک کے تيل پر کہيں زيادہ انحصار کرتا ہے۔ 1992 سے 2006 کے درميانی عرصے ميں جاپان نے اوسطا 65 سے 80 فيصد تيل گلف ممالک سے درآمد کيا۔ اس کے علاوہ گزشتہ چند سالوں ميں امريکہ کے مقابلہ ميں جاپان کا گلف ممالک پر انحصار بتدريج بڑھا ہے۔ مندرجہ ذيل گراف سے يہ بات واضح ہے کہ گزشتہ چند سالوں ميں امريکہ کا گلف ممالک کے تيل پر انحصار مسلسل کم ہوا ہے۔
http://img253.imageshack.us/my.php?image=54869245hl7.jpg
يہاں يہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ امريکی حکومت بذات خود تيل کی خريدوفروخت کے عمل ميں فريق نہيں ہوتی۔ بلکہ امريکہ کی نجی کمپنياں اپنے صارفين کی ضروريات کے تناسب سے سروس فراہم کرتی ہيں۔ امريکی کمپنياں انٹرنيشنل مارکيٹ ميں متعين کردہ نرخوں پر عراق سے تيل درآمد کرتی ہيں جو کہ عراق سے برآمد کيے جانے والے مجموعی تيل کا محض ايک چوتھائ حصہ ہے۔ باقی ماندہ تيل عراقی حکومت کی زير نگرانی ميں نا صرف دوسرے ممالک ميں برآمد کيا جاتا ہے بلکہ عراق کی مجموعی توانائ کی ضروريات پوری کرنے پر صرف ہوتا ہے۔ عراق تيل کے توسط سے ماہانہ 2 بلين ڈالرز سے زيادہ کا زرمبادلہ حاصل کرتاہے۔
ان اعداد وشمار کی روشنی ميں يہ بات واضح ہو جاتی ہے کہ يہ تاثر دينا کہ امريکہ عراق ميں تيل کے ذخائر پر قبضہ کرنے کے منصوبے پر عمل پيرا ہے يا امريکہ تيل کی سپلائ کے ليے سارا دارومدار عرب ممالک کے تيل پر کرتا ہے قطعی بے بنياد اور حقيقت سے روگردانی کے مترادف ہے۔
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
http://usinfo.state.gov
|
|
| Tue Apr 08, 2008 6:01 pm |
|
 |
@nline
Senior Proud Pakistani


Joined: 12 Jul 2007 Posts: 1303
|
|
| Donot focus only on Pak media |
|
Wondring, that why you are so busy about Pakistani media
Is that because they write truth about americas policies
Is it only Pakistani media who writng about ameria
Almost whole world media are fully aware by america policies.
Now america čnterd into Iraq for oil or for gold
No never
They did that for their elder son Israel and for his more strong protection
Why america supporting India now
That is what they never did b4. They had more relation with Pakistan than India
in past. Therefore you are speaking american language, and of corse what else we
can expect by an ameican 
_________________ I do believe on Ghosts. |
|
| Tue Apr 08, 2008 6:09 pm |
|
 |
Fawad-DigitalOutreachTea
Pak Newbie
Joined: 21 Dec 2007 Posts: 24 Location: Washington DC |
|
| Fawad - Digital Outreach Team - US State Department |
|
 |
 |
Well, when you talk about Saddam Hussein, then don`t forget
that 11 years war beatween Iran & Iraq was an american mind.
It was USA who supported a lot Saddam Hussein against Iran Iraq
war. That time Saddam Hussein was a main and very important person for
america.
When Saddam Hussein was in trail, then he sopke the truth about that war
that ameriva used him against this war. But no tv channels shown that video.
As I told b4 the country I`m living have thousands of Iraqi "Kurd and lots of other from
Iraq. They says that they had much much much better situation during Saddam time.
No gang rape, no looting, no killing every hour. When ameircan and british troops come
what they did whole world is aware by that.
. |
عراق کی تاريخ کے حوالے سے آپ کی معلومات بالکل غلط ہيں۔ صدام حسين 1968 ميں باتھسٹ پارٹی کی بغاوت کے ذريعے اقتدار کے ايوانوں ميں آۓ تھے۔ اس کے بعد 1979 ميں انھوں نے اپنی پارٹی کے اندر بغاوت کے ذريعے ليڈرشپ حاصل کر لی۔ 1980 ميں صدام نے ايران پر اس وقت حملہ کيا جب ايران اندرونی طور پر بہت سے مسائل کا شکار تھا۔ يہ بات انتہائ مضحکہ خيز ہے کہ عراقی کرد صدام کے دور حکومت کو اچھے الفاظ سے ياد کرتے ہيں۔ عراقی ميں سينکڑوں کی تعداد ميں کردوں کی اجتماعی قبريں موجود ہيں جنھيں صدام کے دور حکومت ميں ہلاک کيا گيا۔ چاہے وہ حلبجہ ہو يا انفال، کردوں کو وہ تمام مظالم ياد ہيں جو صدام کے دور حکومت ميں ڈھاۓ گۓ۔ يہ حقيقت ہے کہ کردوں نے امريکی افواج کے ہاتھوں صدام حکومت کے خاتمے کا خيرمقدم کيا تھا۔
جہاں تک ايران سے جنگ کا سوال ہے تو عراق کو اسلحہ امريکہ نے نہيں بلکہ روس نے فراہم کيا تھا۔ آپ يہ کيسے دعوی کر سکتے ہيں کہ صدام کو امريکہ کنٹرول کر رہا تھا جبکہ صدام حکومت کی جانب سے امريکہ کو متعدد چيلجنجز کا سامنا تھا اور صدام حکومت کے دوران عراق ميں امريکہ مخالف پراپيگنڈا اپنے عروج پر تھا۔ اگر صدام امريکہ کے کنٹرول ميں ہوتا تو يہ صورت حال کبھی نہ ہوتی۔
ميں آپ کی اس بات کی تائيد کرتا ہوں کہ ماضی ميں امريکہ کا جھکاؤعراق کی طرف رہا ہے اورامريکہ ايرانی فوجوں کی نقل وحرکت کے حوالے سےانٹيلی ايجنس اسپورٹ بھی مہيا کرتا رہا ہے۔ ياد رہے کہ يہ وہی دور تھا جب ايران ميں امريکی سفارت کار اور شہری 444 دنوں تک زير حراست رہے جس کی وجہ سے امريکہ ميں ايران کے خلاف جذبات پاۓ جاتے تھے۔ دنيا کا ہر ملک خارجہ پاليسی بناتے وقت اپنے بہترين مفادات کو سامنے رکھتا ہے۔ اس ميں اس وقت کے زمينی حقائق بھی ديکھے جاتے ہيں اور مختلف ممالک سے تعلقات اور اس کے دوررس اثرات اور نتائج پر بھی نظر رکھی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ يہ حقيقت بھی پيش نظر رکھی جانی چاہيے کہ ہر نئ حکومت کی پاليسی پچھلی حکومت سے الگ ہوتی ہے اور زمينی حقائق کی بنياد پر ان پاليسيوں ميں تبديلی بھی آتی رہتی ہے۔ مثال کے طور پر 70 کی دہائ ميں پاکستان پيپلز پارٹی اور خود بھٹو صاحب امريکہ سے اچھے تعلقات کو پاکستان کے مفادات کے خلاف سمجھتے تھے۔ ليکن 80 اور 90 کی دہاہی میں پاکستان پيپلز پارٹی اور بھٹو صاحب کی اپنی بيٹی امريکہ سے اچھے تعلقات کی اہميت پر زور ديتے رہے۔ اس کے علاوہ آپ پاکستان اور بھارت کے درميان تعلقات کی تاريخ ديکھيں تو ايسے ادوار بھی گزرے ہيں جب دونوں ممالک کے درميان جنگوں ميں ہزاروں فوجی مارے گۓ اور پھر ايسی خارجہ پاليسياں بھی بنيں کہ دونوں ممالک کے درميان دوستی اور امن کی بنياد پر ٹرينيں اور بسيں بھی چليں۔
حقيقت يہ ہے کہ عالمی سياست کے تيزی سے بدلتے حالات کے تناظر ميں دنيا کا کوئ ملک يہ دعوی نہيں کر سکتا کہ اس کی خارجہ پاليسی ہميشہ يکساں رہے گی اور اس ميں تبديلی کی گنجائش نہيں ہے۔
کسی بھی حکومت کے ليے يہ ممکن نہيں ہے کہ وہ ايسی خارجہ پاليسی بناۓ جو سب کو مطمئن بھی کر سکے اور حقيقت کا تدارک کرتے ہوۓ سو فيصد صحيح بھی ثابت ہو۔ مثال کے طور پر آج امريکہ پر يہ الزام لگايا جاتا ہے کہ امريکہ کو عراق سے اپنی فوجيں فوری طور پر واپس بلوا لينی چاہيے۔ اگر ايسا ہو جاۓ تو عراق ميں امن ہو جاۓ گا اور انتہا پسند دہشت گردوں کی کاروائياں فوری طور پر ختم ہو جائيں گی۔ ليکن جب افغانستان کے مسلۓ پر بات ہوتی ہے تو پھر امريکی حکومت پر الزام لگايا جاتا ہے کہ القائدہ، اسامہ بن لادن، طالبان اور ان کی جانب سے کی جانے والی دہشت گردی کی کاروائيوں کا ذمہ دار امريکہ ہے کيونکہ افغانستان ميں روسی افواج کی شکست کے بعد امريکہ نے ان "مجاہدين" کو ان کے حال پر چھوڑ ديا اور افغانستان ميں ايک مضبوط حکومت کی تشکيل اور امن و امان قائم کرنے کے ليے اپنا رول ادا نہيں کيا جس کے نتيجے ميں افغانستان خانہ جنگی کا شکار ہو گيا۔
جب امريکی حکومت نے سعودی عرب، شام اور پاکستان کی حکومتوں کے ساتھ مل کر روسی افواج کے خلاف نہتے افغانيوں کی مدد کا فيصلہ کيا تھا تو اس کا مقصد مستقبل کے ليے دہشت گردوں کی فوج تيار کرنا نہيں تھا۔ آج امريکی حکومت کو عراق ميں اسی صورت حال کا سامنا ہے جيسی کہ افغانستان ميں روسی افواج کے انخلاء کے بعد تھی۔ کيا عراق کو موجودہ صوت حال ميں چھوڑ کر خانہ جنگی کی طرف دھکيل دينا درست خارجہ پاليسی تصور کی جاۓ گی؟
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
http://usinfo.state.gov
|
|
| Tue Apr 08, 2008 8:07 pm |
|
 |
@nline
Senior Proud Pakistani


Joined: 12 Jul 2007 Posts: 1303
|
|
| |
|
Well, so you want to prove your knowledge better than mine about Iraq.
What I wrote to you about Iraqi people those who living in diffrent parts of
europe you denie to accept it ? Well you are living in USA and I am living a part
of the world where you have the full images by americas poor policies around the
globe. Now this 3rd time I`m informing you that those Iraqi livis here says that we
had much better time during Saddam period. No looting, No gang rape, No killing
in open streets, During search oprations those whom are even innocents taken away
from there home and they never seen again.
What Saddam did against Kurd was Iraq`s personal matter. After all he had some
strong reasons for it. I am totally unagreed with your remarks. Not because you protect
america, it is becausen you may hide the truth or don`t wanted to say that america is biggest
terrorist in the world.
I`m wondring that USA have the latest worlds technology and strong defence system in the word,
how they let 9/11 incedent happen
Of course, just because to Čnter into Iraq & Afghanistan
Doesn`t matter for me either you are agree with me or not. Because here we have fully freedom
in media and they show all wich is truth.
_________________ I do believe on Ghosts. |
|
| Thu Apr 10, 2008 1:33 pm |
|
 |
ringwood
Pak Newbie
Joined: 10 Apr 2008 Posts: 3
|
|
| war on terror |
|
what pakistan gained from helping usa to defeat talibans except murder and mayhem
|
|
| Thu Apr 10, 2008 5:17 pm |
|
 |
toron
Pak Newbie
Joined: 15 Apr 2008 Posts: 13
|
|
| |
|
that was a good time for pakistan to collect some money from usa ,but the fa cts are that not too much money have come to us ,mostly spent on army against india & other spent on fuels & other expeses for natoos , some big brass of generals of pak army exploited it good,but money ws too small !
that was a golden chance for pakistan to make fool of the west but they have missed it ,we do not know when the next time would be !
_________________ your site looks good |
|
| Wed Apr 16, 2008 2:31 am |
|
 |
ziamu
Pak Newbie
Joined: 03 Feb 2008 Posts: 6
|
|
| |
|
very well said
|
|
| Thu Apr 17, 2008 12:17 am |
|
 |
@nline
Senior Proud Pakistani


Joined: 12 Jul 2007 Posts: 1303
|
|
| |
|
 |
 |
that was a good time for pakistan to collect some money from usa ,but the fa cts are that not too much money have come to us ,mostly spent on army against india & other spent on fuels & other expeses for natoos , some big brass of generals of pak army exploited it good,but money ws too small !
that was a golden chance for pakistan to make fool of the west but they have missed it ,we do not know when the next time would be ! |
What the hell is you talking about
Golden time for Pakistan to collect some money from USA
USA never helped anyone with out reasons. Of course we require a huge sum
$$$ to spend in milatry. Because this is our need.
India spending more money than Pakistan in their milatry, also against
Pakistan.
_________________ I do believe on Ghosts. |
|
| Thu Apr 17, 2008 12:25 am |
|
 |
Fawad-DigitalOutreachTea
Pak Newbie
Joined: 21 Dec 2007 Posts: 24 Location: Washington DC |
|
| |
|
 |
 |
that was a good time for pakistan to collect some money from usa ,but the fa cts are that not too much money have come to us ,mostly spent on army against india & other spent on fuels & other expeses for natoos , some big brass of generals of pak army exploited it good,but money ws too small !
that was a golden chance for pakistan to make fool of the west but they have missed it ,we do not know when the next time would be ! |
[size=18]
Fawad – Digital Outreach Team – US State Department
ميں آپ کے سامنے کچھ اعداد وشمار رکھنا چاہتا ہوں۔
سال 2002 ميں امريکی حکومت نے پاکستان کو صحت اور تعليم کے ضمن ميں 55۔39 ملين ڈالرز کی امداد دی۔ سال 2003 ميں صحت اور تعليم کے ضمن ميں ہی مزيد 145۔50 ملين ڈالرز کی امداد پاکستان کو دی گئ۔
اگست2002 ميں امريکی حکومت کے ادارے يوايس ايڈ اور وزارت تعليم حکومت پاکستان کے درميان ايک معاہدہ طے پايا جس کی رو سے تعليم کے شعبے ميں مزيد 100 ملين ڈالرز کی امداد پاکستان کے حصے ميں آئ۔
سال 2002 اور 2006 کے درميانی عرصے ميں يوايس ايڈ کی جانب سے تعليم، صحت اور معشيت کے شعبوں ميں پاکستان کو 449 ملين ڈالرز کی امداد دی گئ۔ ستمبر 2007 ميں حکومت پاکستان اور امريکہ کے درميان ايک معاہدہ طے پايا جس کی رو سے اگلے 5 سالوں ميں پاکستان کو مزيد 750 ملين ڈالرز کی امداد ملے گی۔ اس کے علاوہ اس سال فاٹا کے علاقوں ميں ترقياتی کاموں کے ليے 105 ملين ڈالرز کی امداد مختص کی گئ ہے۔
آٹھ( اکتوبر 2005 کو آنے والے زلزلے کی تباہی کے بعد يوايس ايڈ کے ادارے نے پاکستان کو فوری طور پر 67 ملين ڈالرز کی امداد دی۔ اس کے بعد ہونے والی تباہی سے نبرد آزما ہونے کے ليے اسی ادارے نے مزيد 200 ملين ڈالرز کی امداد حکومت پاکستان کو دی۔
سال 1951 سے لے کر اب تک يوايس ايڈ کی جانب سے صرف تعليم، صحت اور معيشت کے ضمن ميں پاکستان کو جو مجموعی امداد دی گئ ہے وہ 7 بلين ڈالرز ہے۔
پاکستان کو ترقياتی کاموں کے ضمن ميں سب سے زیادہ امداد دينے والا ملک امريکہ ہے۔ دوسرے نمبر پر جاپان اور تيسرے نمبر پر برطانيہ ہے۔ اس کے بعد جرمنی، فرانس اور ہالينڈ ک | | | |