| Author |
Message |
|
|
askari.z55
Senior Proud Pakistani

Joined: 15 Nov 2007 Posts: 1504
|
|
| |
|
اخبار کے دفتر میں ایکصحافی نے دوسرے صحافی سے پوچھا۔۔''وزیر صاحب اپنے استعفی کی خبر چھپنے پر اتنا ناراض کیوں ہو رہے تھے ؟
''تم نے شاید توجہ نہیں دی۔۔ہم نے ان کے استعفٰی کی خبر غلطی سے خوشخبریوں والے کالم میں چھاپ دی تھی۔۔''
_________________ "When some blessings come to you, do not drive them away through thanklessness."(Imam Ali a.s.)
 |
|
| Fri Dec 21, 2007 3:40 pm |
|
 |
askari.z55
Senior Proud Pakistani

Joined: 15 Nov 2007 Posts: 1504
|
|
| |
|
سمجھ دار
عمر رسیدہ مسٹر اور مسز باری سے ان کے پڑوسی نے پوچھا۔۔
یہ بڑھاپے میں آپ کو انگریزی کی کلاسیں اٹینڈ کرنے کی کیا سوجھی؟
مسٹر باری نے ذرا شرماتے ہوئے بتایا۔۔
''دراصل ہم نے چھ ماہ کا ایک انگریز بچہ گود لیا ہے۔۔ہم چاہ رہے ہیں کہ اس کے بڑے ہونے سے پہلے ہمیں انگریزی آجائے تا کہ اس سے بات چیت تو کر سکیں۔۔
_________________ "When some blessings come to you, do not drive them away through thanklessness."(Imam Ali a.s.)
 |
|
| Fri Dec 21, 2007 3:40 pm |
|
 |
askari.z55
Senior Proud Pakistani

Joined: 15 Nov 2007 Posts: 1504
|
|
| |
|
کتبہ
ایک صاحب نے اپنی بیوی کی قبر پر کتبہ لگوایا۔۔
''آنسو تمہیں واپس نہیں لا سکتے 'اس لیے میں روتا رہتا ہوں۔۔
_________________ "When some blessings come to you, do not drive them away through thanklessness."(Imam Ali a.s.)
 |
|
| Fri Dec 21, 2007 3:41 pm |
|
 |
askari.z55
Senior Proud Pakistani

Joined: 15 Nov 2007 Posts: 1504
|
|
| |
|
ایک صاحب نے کافی بھاؤ تاؤ کے بعد بہترین نسل کا کتا 10000 ہزار روپے میں خرید لیا۔ کتا خریدنے کے بعد وہ صاحب کتے والے سے پوچھنے لگے" بھائی میں نے یہ اتنا مہنگا کتا خرید تو لیا ہے،یہ بتاؤ کہ یہ وفادار بھی ہے یا نہیں"؟
کتے والا مسکراتے ہو بولا" صاحب ایسا ویسا وفادار؟ آپ اسی سے اندازہ کرلیں کہ اس کتے کو میں آٹھ بار بیچ چکا ہوں،یہ ہر بار بھاگ کر میرے پاس آجاتا ہے"۔
_________________ "When some blessings come to you, do not drive them away through thanklessness."(Imam Ali a.s.)
 |
|
| Fri Dec 21, 2007 3:42 pm |
|
 |
askari.z55
Senior Proud Pakistani

Joined: 15 Nov 2007 Posts: 1504
|
|
| |
|
ایک گھر میں جب چور چوری کررہا تھا تو اچانک ایک چھوٹا سا بچہ جاگ گیا۔ چور نے بچے کو دیکھ کر جلدی سے اسے چاقو دکھا کر کہا۔ "خاموش! اگر شور مچایا تو پھاڑ دونگا۔"
بچے نے سرگوشی میں کہا۔" میرا سکول بیگ بھی لے جانا ورنہ میں ضرور شور مچادونگا۔
_________________ "When some blessings come to you, do not drive them away through thanklessness."(Imam Ali a.s.)
 |
|
| Fri Dec 21, 2007 3:42 pm |
|
 |
askari.z55
Senior Proud Pakistani

Joined: 15 Nov 2007 Posts: 1504
|
|
| |
|
ایک صاحب کے پاس باتیں کرنے والا ایک طوطا تھا۔ اس کی خوبی یہ تھی کہ بہت جلد نئی بات سیکھ لیتا تھا۔ ایک دفعہ اس نے سیکھ لیا " کون ہے "۔
اتفاق ایسا ہوا کہ گھر پر کوئی نہیں تھا کہ دودھ والا آ گیا، اس نے دروازہ کھٹکھٹایا تو طوطا بولا، کون ہے؟، وہ بولا دودھ والا۔ طوطا پھر بولا کون ہے، وہ پھر بولا دودھ والا، پانچ چھ دفعہ ایسا ہی ہوا۔ آخر دودھ والے نے پوچھا تم کون ہو؟ تو طوطا بولا " دودھ والا"
_________________ "When some blessings come to you, do not drive them away through thanklessness."(Imam Ali a.s.)
 |
|
| Fri Dec 21, 2007 3:43 pm |
|
 |
askari.z55
Senior Proud Pakistani

Joined: 15 Nov 2007 Posts: 1504
|
|
| |
|
سینما کی اسکرین پر ایک المیہ منظر چل رہا تھا ویسے تو زیادہ تر فلم بین خاموش اور اداس تھے لیکن ایک صاحب باقاعدہ آہ و زاری کر رہے تھے انہوں نے بلند آواز میں رونا پیٹنا مچایا ہوا تھا۔۔جب وہ کسی طرح خاموش نہ ہوئے تو تماشائیوں میں سے کسی نے منیجر کو بلوایا ۔۔منیجر نے اندھیرے میں آنکھیں سکیڑتے ہوئے ان سے پوچھا۔۔
''آخر آپ آئے کہاں سے ہیں ؟
وہ صاحب بری طرح کراہتے ہوئے بولے۔۔
'ابے احمق ! میں اوپر والی بالکونی سے گرا ہوں۔۔''
_________________ "When some blessings come to you, do not drive them away through thanklessness."(Imam Ali a.s.)
 |
|
| Fri Dec 21, 2007 3:44 pm |
|
 |
askari.z55
Senior Proud Pakistani

Joined: 15 Nov 2007 Posts: 1504
|
|
| |
|
جنرل شرف ایک جہاز میں سفر کر رہے تھے۔
سفر کے دوران انہوں نے ہردلعزیز سے کہا اگر میں 5000 کا نوٹ یہاں سے پھینکوں تو عوام میں سے ایک فرد کا بھلا ہو جائے گا۔
ہر دلعزیز بولا اگر آپ ہزار ہزار کے پانچ نوٹ پھینک دیں تو پانچ افراد کا بھلا ہو جائے گا۔
چوہدری اجازت بولا سر جی اگر آپ پانچ پانچ سو دس نوٹ پھینکیں تو تو دس افراد کا بھلا ہو جائے گا۔
شیخ کورشید بولا جناب اگر آپ سو سو پچاس نوٹ پھینک دیں تو پچاس ادمیوں کا بھلا ہو جائے گا۔
عمران خان بھی ساتھ ہی تھا، بولا اگر نوٹ کے ساتھ آپ خود بھی کود جائیں تو پاکستان کی پوری عوام کا بھلا ہو جائے گا۔
_________________ "When some blessings come to you, do not drive them away through thanklessness."(Imam Ali a.s.)
 |
|
| Fri Dec 21, 2007 3:44 pm |
|
 |
askari.z55
Senior Proud Pakistani

Joined: 15 Nov 2007 Posts: 1504
|
|
| |
|
ایک دکاندار اُلو بیچ رہا تھا۔
ایک خریدار آیا اور قیمت پوچھی تو دکاندار نے بڑے اُلو کی قیمت 500 روپے بتائی۔
خریدار نے سوچا یہ تو مہنگا ہے، کوئی چھوٹا اُلو خریدتا ہوں۔ اس نے چھوٹے اُلو کی قیمت پوچھی تو دکاندار نے 1000 روپے بتائی۔
خریدار کہنے لگا یہ کیا بات ہوئی؟ بڑا اُلو 500 کا اور چھوٹا 1000 کا۔
دکاندار نے جواب دیا، جناب بڑا اُلو صرف اُلو ہے جبکہ چھوٹا اُلو صرف اُلو نہیں بلکہ اُلو کا پٹھا بھی ہے۔
_________________ "When some blessings come to you, do not drive them away through thanklessness."(Imam Ali a.s.)
 |
|
| Fri Dec 21, 2007 3:45 pm |
|
 |
askari.z55
Senior Proud Pakistani

Joined: 15 Nov 2007 Posts: 1504
|
|
| |
|
ایک آدمی کی کار سے طوطا ٹکڑا کے بہوش ھو گیا
آدمی طوطے کو گھر لے گیا
پنجرے میں رکھا، کھانا دیا
طوطا جاگ کے بولا
ہائے اللہ ، جیل؟
کار کا ڈرائیور مر گیا کیا؟
--------------------------------------------------------------------------------
_________________ "When some blessings come to you, do not drive them away through thanklessness."(Imam Ali a.s.)
 |
|
| Fri Dec 21, 2007 3:46 pm |
|
 |
askari.z55
Senior Proud Pakistani

Joined: 15 Nov 2007 Posts: 1504
|
|
| |
|
گھر کا موسم :
پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور مطلع صاف رہا۔ البتہ صبح ناشتے کے دوران ابو کا درجہ حرارت منفی 10 ڈگری سنٹی گریڈ سے 4 ڈگری سنٹی گریڈ تھا جبکہ امی کا درجہ حرارت 20 ڈگری سے 50 ڈگری سنٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا۔ ہوا میں خوشگواری کا تناسب صفر رہا۔
توقع ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ابو پر کہیں کہیں پلیٹ اور چمچے گرنے کا امکان ہے۔
ہوا میں گلدانوں کا تناسب ستر فیصد رہے گا۔
_________________ "When some blessings come to you, do not drive them away through thanklessness."(Imam Ali a.s.)
 |
|
| Fri Dec 21, 2007 3:47 pm |
|
 |
askari.z55
Senior Proud Pakistani

Joined: 15 Nov 2007 Posts: 1504
|
|
| |
|
''وہ دوسری نگاہ میں ہی اس پر عاشق ہو گیا۔۔پہلی بار خبر نہ تھی کہ وہ اتنی امیر ہے۔۔''
''ڈاکوؤں کی اندھا دھند فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہو گئے اگر وہ سنبھل کر فائرنگ کرتے تو یقیناً کئی افراد مارے جاتے۔۔''
تاش کے کھیل میں جتنے لوگ زخمی ہوتے ہیں اتنے کبھی ہاکی یا کرکٹ میں نہیں ہوتے۔۔''
''بعض لوگوں سے مل کر انسان سوچتا ہے کہ وہ اب تک کہاں تھے اور وہاں واپس کب جائیں گے۔۔''
''اس نے ایک کتاب خریدی ''بھولنے کی عادت چھوڑیے'' مگر افسوس وہ کتاب دکان پر ہی چھوڑ آیا۔۔''
''صفائی ستھرائی کے بے حد شوقین ہونے کا یہ مطلب ہر گز نہیں کہ آپ غسل خانے میں باقاعدہ آباد ہو جائیں۔۔''
_________________ "When some blessings come to you, do not drive them away through thanklessness."(Imam Ali a.s.)
 |
|
| Fri Dec 21, 2007 3:48 pm |
|
 |
askari.z55
Senior Proud Pakistani

Joined: 15 Nov 2007 Posts: 1504
|
|
| |
|
میں جب بھی تمہیں دیکھتا ہوں مجھے رفیق صاحب یاد آ جاتے ہیں۔۔ایکصاحب نے دوسرے صاحب سے کہا۔۔
''لیکن مجھ میں اور رفیق صاحب میں تو کوئی مشابہت نہیں ہے۔۔''دوسرا متعجب ہوا۔۔
''وہ توٹھیک ہے لیکن تمہاری طرح رفیق صاحب بھی میرے پانچ ہزار روپے کے قرض دار ہیں۔۔''پہلے نے معصومیت سے جواب دیا۔۔''
_________________ "When some blessings come to you, do not drive them away through thanklessness."(Imam Ali a.s.)
 |
|
| Fri Dec 21, 2007 3:49 pm |
|
 |
askari.z55
Senior Proud Pakistani

Joined: 15 Nov 2007 Posts: 1504
|
|
| |
|
نیوٹن اور سلطان راہی
ایک بار نیوٹن پاکستان کی سیر پر آیا اور اس نے ابھی لالی وڈ کی چند ہی فلمیں دیکھی تھیں کہ اس کا سر چکرا گیا۔ وہ قائل ہو گیا کہ اس کی فزکس اور دیگر تمام مضامین سے متعلق تھیوریاں ردی کے ڈھیر ہیں۔ اس نے اپنے تمام اقوال سے لاتعلقی کا اعلان کیا۔
سلطان راہی کی فلموں میں جو کچھ دیکھا، اس سے نیوٹن اتنا گھبرایا کہ وہ پاگل ہو نے کے قریب پہنچ گیا۔ چند فلموں کے چند مناظر کچھ یوں رہے
۱) سلطان راہی کو برین ٹیومر تھا۔ ڈاکٹروں کے مطابق اس کی زندگی کے دن گنے جا چکے ہیں۔ آپریشن ممکن نہیں۔ ایک لڑائی میں سلطان راہی کو سر میں گولی لگتی ہے۔ ڈاکٹروں کی پریشانی کی انتہا نہیں رہتی جب وہ دیکھتے ہیں کہ گولی ایک کان میں لگی اور دوسرے سے نکلتے ہوئے برین ٹیومر ساتھ لیتی گئی۔۔۔ سلطان راہی زندہ باد
۲) ایک اور فلم میں سلطان راہی کا مقابلہ تین بدمعاشوں سے تھا۔ سلطان راہی کے پاس ایک پستول اور ایک چاقو تھا۔ مسئلہ یہ تھا کہ پستول میں گولی صرف ایک تھی
اندازہ لگائیں اس نے کیا کیا؟
اس نے درمیانی بدمعاش پر چاقو پھینکا اور ساتھ ہی چاقو پر گولی چلائی۔ گولی چاقو سے لگ کر دو ٹکڑے ہوئی اور دائیں بائیں کھڑے بدمعاش آدھی آدھی گولی کھا کر مر گئے جبکہ چاقو سے درمیانی بدمعاش مر گیا
۳) سلطان راہی کا پیچھا ایک بدمعاش کر رہا ہوتا ہے۔ سلطان راہی کے پاس خالی ریوالور ہوتا ہے۔ اندازہ لگائیں اس نے کیا کیا ہوگا؟؟؟ نہ جی نہ، آپ کے اندازوں سے بھی آگے سلطان راہی ہے جناب۔۔۔ سلطان راہی انتظار کرتا ہے کہ بدمعاش اس پر فائر کرے۔ جونہی بدمعاش گولی چلاتا ہے، سلطان راہی ریوالور کا چیمبر کھول کر گولی کو اس میں کیچ کرتا ہے، ریوالور کا چیمبر بند کر کے ڈشوں۔۔۔ بدمعاش مر گیا
یہ سب کچھ نیوٹن کی برداشت سے باہر تھا۔ اس کی ہمت جواب دے گئی۔ خیر اس نے سوچا کہ آخری بار ایک فلم دیکھ لوں۔ شاید اس میں کہیں فزکس کا درست استعمال ہوا ہو۔ پوری فلم چلی اور بہت عمدگی سے سب کچھ ہوتا رہا۔ نیوٹن بہت خوش ہوا کہ آخر کار ایک فلم تو حقیقی لگ رہی ہے۔ پر نہ جی نہ، اتنی بھی کیا جلدی نیوٹن دادا!!!
ابھی تو کلائیمکس باقی ہے نا۔۔۔
سلطان راہی کو علم ہوا کہ اس کا دشمن دیوار کے پیچھے موجود ہے۔ دیوار اتنی اونچی ہے کہ سلطان راہی کا سپرمین جمپ بھی اسے دیوار کے پار نہ لے جا سکا۔ سلطان راہی کو اس دشمن کو ہلاک بھی کرنا ہے، ورنہ فلم کیسے پوری ہوتی؟ نیوٹن دادا بھی مسکرا رہا ہے کہ لو بھئی سلطان راہی، اب مزہ آئے گا
سلطان راہی نے جیب سے دو پستول نکالے۔ ایک پستول کو دیوار کے اوپری سرے کی طرف اچھالا۔ جب پستول دیوار عبور کر چکا تو سلطان راہی نے دوسرے پستول سے پہلے پستول کے ٹریگر پر فائر کیا۔ پہلا پستول چلا اور دشمن فشوں۔۔۔۔
یہ بتانے کی ضرورت نہیں کہ اگر یہ حقیقی زندگی میں ہوا ہوتا تو یقیناً نیوٹن خود کشی کر لیتا
_________________ "When some blessings come to you, do not drive them away through thanklessness."(Imam Ali a.s.)
 |
|
| Fri Dec 21, 2007 3:49 pm |
|
 |
owais
Pak Newbie
Joined: 19 Oct 2007 Posts: 6
|
|
| hi |
|
very good
|
|
| Fri Dec 21, 2007 3:55 pm |
|
 |
askari.z55
Senior Proud Pakistani

Joined: 15 Nov 2007 Posts: 1504
|
|
| Re: hi |
|
 |
 |
very good |
شکریہ اویس جی
_________________ "When some blessings come to you, do not drive them away through thanklessness."(Imam Ali a.s.)
 |
|
| Sat Dec 22, 2007 1:13 am |
|
 |
Anne
5 Star Member

Joined: 17 Nov 2007 Posts: 3292 Location: Pakistan |
|
| |
|
Very Nice Collection . . .
All 40 were so Good . . .
Thanks Askari for Sharing!
_________________
 |
|
| Sat Dec 22, 2007 3:21 pm |
|
 |
askari.z55
Senior Proud Pakistani

Joined: 15 Nov 2007 Posts: 1504
|
|
| |
|
 |
 |
Very Nice Collection . . .
All 40 were so Good . . .
Thanks Askari for Sharing! |
Thanks for paying Thanks 
_________________ "When some blessings come to you, do not drive them away through thanklessness."(Imam Ali a.s.)
 |
|
| Sat Dec 22, 2007 7:02 pm |
|
 |
djjibrana
Pak Newbie
Joined: 11 Nov 2007 Posts: 6
|
|
| |
|
wah wah
|
|
| Tue Dec 25, 2007 3:41 am |
|
 |
shakeelmscw
Shayari Moderator

Joined: 22 Aug 2007 Posts: 5178 Location: United Arab Emirates |
|
| |
|
 |
 |
گھر کا موسم :
پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور مطلع صاف رہا۔ البتہ صبح ناشتے کے دوران ابو کا درجہ حرارت منفی 10 ڈگری سنٹی گریڈ سے 4 ڈگری سنٹی گریڈ تھا جبکہ امی کا درجہ حرارت 20 ڈگری سے 50 ڈگری سنٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا۔ ہوا میں خوشگواری کا تناسب صفر رہا۔
توقع ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ابو پر کہیں کہیں پلیٹ اور چمچے گرنے کا امکان ہے۔
ہوا میں گلدانوں کا تناسب ستر فیصد رہے گا۔ |
Yaar yeh apnay Ghar ki baatain iss tarrah open na kiya karo. 
_________________ *(`'ท.ธ(`'ท.ธ*ค*ธ.ท'ด)ธ.ท'ด)*
ซดจ`ท.Shakeel Ahmed ..ทดจ`ป
*(ธ.ท'ด(ธ.ท'ด*ค*`'ท.ธ)`'ท.ธ)*
(((**A happy person is not a person in a certain set of circumstances, but rather a person with a certain set of attitudes**)) |
|
| Tue Dec 25, 2007 11:56 pm |
|
 |
Suleman Shah
Full PK Member

Joined: 30 Nov 2007 Posts: 211 Location: Chakdara, District Dir, Nwfp Pakistan! |
|
| |
|
hahah avery funny dear thanks
_________________ Un|ty |n MusL|ms! |
|
| Wed Dec 26, 2007 12:48 am |
|
 |
askari.z55
Senior Proud Pakistani

Joined: 15 Nov 2007 Posts: 1504
|
|
| |
|
 |
 |
Yaar yeh apnay Ghar ki baatain iss tarrah open na kiya karo.  |
آپ سب بھی تو اپنے ھی ھو۔
_________________ "When some blessings come to you, do not drive them away through thanklessness."(Imam Ali a.s.)
 |
|
| Wed Jan 02, 2008 9:34 pm |
|
 |
askari.z55
Senior Proud Pakistani

Joined: 15 Nov 2007 Posts: 1504
|
|
| |
|
مریض بے صبرے اور غصہ ور ڈاکٹر کو اپنے درد کے متعلق تفصیل سے بتار ہا تھا۔
درد میرے داہنے کندھے میں ہوتا ہے۔ جیسے ہی میں آگے کو جھک کر اپنا داہنا ہاتھ اور بایاں ہاتھ پھیلاتا ہوں ،کہنیاں الٹا کر کندھے جھکاتا ہوں اور پھر جب سیدھا کھڑا ہوتا ہوں تو میرے داہنے کندھے میں درد ہونے لگتا ہے۔
اور تمہیں یہ خیال کبھی نہیں آیا کہ تم اس پُر اسرار درد سے پیچھا چھڑا سکتے ہو۔ بشرطیکہ اپنے جسم کی ان بے ہودہ حرکات سے گریز کرو۔
ڈاکٹر نے جھنجھلا کر کہا۔
میں نے یہ بھی سوچا تھا ڈاکٹر صاحب ۔ مریض نے بے حد خلوص سے کہا۔
لیکن اوور کوٹ پہننے کا کوئی اور طریقہ میری سمجھ میں ہی نہیں آیا۔
_________________ "When some blessings come to you, do not drive them away through thanklessness."(Imam Ali a.s.)
 |
|
| Wed Jan 02, 2008 9:35 pm |
|
 |
askari.z55
Senior Proud Pakistani

Joined: 15 Nov 2007 Posts: 1504
|
|
| |
|
ذہنی امراض کے اسپتال سے ایک مریض کو رخصت کرتے وقت ڈاکٹر نے کہا ۔
آپ ہمارے علاج سے صحت یاب ہوگئے ۔ امید ہے اب تو آپ ہمارا بل ادا کردیں گے؟
مریض نے شاہانہ لہجے میں کہا۔
کیوں نہیں ۔اگر ہم نے تمہارا یہ چند لاکھ کا حقیر بل ادا نہیں کیا تو ہمیں اکبر بادشاہ کون کہے گا۔
_________________ "When some blessings come to you, do not drive them away through thanklessness."(Imam Ali a.s.)
 |
|
| Wed Jan 02, 2008 9:37 pm |
|
 |
askari.z55
Senior Proud Pakistani

Joined: 15 Nov 2007 Posts: 1504
|
|
| |
|
اسپتال میں ایک دل کے مریض سے مزاج پُرسی کے لئے آنے والے دوست نے پوچھا۔
یہاں دل کی دھڑکن کو کم کرنے کے لئے بھی تمہیں کچھ مل رہا ہے؟
مریض نے جواب دیا۔ ہاں ایک بوڑھی نرس۔
_________________ "When some blessings come to you, do not drive them away through thanklessness."(Imam Ali a.s.)
 |
|
| Wed Jan 02, 2008 9:39 pm |
|
 |
|