| Author |
Message |
|
|
shakeelmscw
Shayari Moderator

Joined: 22 Aug 2007 Posts: 5178 Location: United Arab Emirates |
|
| |
|
 |
 |
 |
 |
 |
 |
very funny jokes hahaha yaar iqbal good guy i like him kasa iqbal m i rit |
Iqbal is always gr8. |
acha bataoo to for ur comments shakeel,
bojo to jaane.... hame khane ko nahi milta aor aap lagate ho |
Yaar badra stock hai, loog badra laggatay hain. 
_________________ *(`'·.¸(`'·.¸*¤*¸.·'´)¸.·'´)*
«´¨`·.Shakeel Ahmed ..·´¨`»
*(¸.·'´(¸.·'´*¤*`'·.¸)`'·.¸)*
(((**A happy person is not a person in a certain set of circumstances, but rather a person with a certain set of attitudes**)) |
|
| Wed Dec 19, 2007 3:27 am |
|
 |
askari.z55
Senior Proud Pakistani

Joined: 15 Nov 2007 Posts: 1504
|
|
| |
|
دو گدھے آپس میں باتیں کر رہے تھے۔
پہلا گدھا: " میرا مالک مجھ پر بہت ظلم کرتا ہے"
دوسرا گدھا: "تو تو بھاگ کیوں نہیں جاتا؟"
پہلا گدھا: " بھاگ تو جاتا لیکن یہاں میرا مستقبل بڑا روشن ہے"
دوسرا گدھا: " اچھا! وہ کیسے؟"
پہلا گدھا: " و ایسے کہ مالک کی بیٹی جب شرارت کرتی ہے تو وہ اس سے کہتا ہے کہ تیری شادی اسی گدھے سے نہ کردی تو دیکھ لینا۔ بس، اسی امید پر رکا ہوا ہوں
_________________ "When some blessings come to you, do not drive them away through thanklessness."(Imam Ali a.s.)
 |
|
| Fri Dec 21, 2007 3:10 pm |
|
 |
askari.z55
Senior Proud Pakistani

Joined: 15 Nov 2007 Posts: 1504
|
|
| |
|
ایک دفعہ دو بھارتی فوجی آپس میں لڑ پڑے ۔ بات ہاتھا پائی تک چلی گئی ۔ اس لڑائی کی خبر ان کے آفییسر کو بھی ہو گئی۔ اس نے فٹافٹ دونوں فوجیوں بلایا ۔ کافی ڈانٹ ڈپٹ کے بعد چیختے ہوئے انیں فوج سے نکل جانے کا حکم دیا کہ
" دفع ہو جائو تم دونوں یہاں سے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہمیں لڑنے والے فوجی نہیں چاہیں!!!!!!!!!!!!
_________________ "When some blessings come to you, do not drive them away through thanklessness."(Imam Ali a.s.)
 |
|
| Fri Dec 21, 2007 3:11 pm |
|
 |
askari.z55
Senior Proud Pakistani

Joined: 15 Nov 2007 Posts: 1504
|
|
| |
|
بادشاہ نے درباری مسخرے سے آتے ہی کہا
اچھا ہوا تم آگئے میرے دل اس وقت کسی مسخرے سے گفتگو کرنے کو چاہ رہا تھا
مسخرے نے جواب دیا
بادشاہ سلامت میں بھی یہی سوچ کر آپ کے پاس آیا ہوں
_________________ "When some blessings come to you, do not drive them away through thanklessness."(Imam Ali a.s.)
 |
|
| Fri Dec 21, 2007 3:12 pm |
|
 |
askari.z55
Senior Proud Pakistani

Joined: 15 Nov 2007 Posts: 1504
|
|
| |
|
ایک شخص اپنے دفتر میں بیٹھا مسلسل کچھ لکھ رہا تھا ۔اس کا دوست اسے ملنے آیا ، تب بھی وہ اپنے حساب میں غرق رہا ، دوست نے حیرت سے پوچھا ۔
’’یہ کیا لکھ رہے ہو بھئی ؟‘‘
’’کچھ نہیں یار !دراصل میری بیوی آج کل ڈائٹنگ کر رہی ہے ۔ اس کا وزن ہفتے میں چار پونڈ کے حساب سے گھٹ رہا ہے ۔ اس کا پورا وزن ایک سو اڑسٹھ پونڈ ہے ۔ میں حساب لگا رہا ہوں کہ اگر چودہ ماہ تک اسی طرح گھٹتا رہا تو بیوی سے نجات مل جائے گی
_________________ "When some blessings come to you, do not drive them away through thanklessness."(Imam Ali a.s.)
 |
|
| Fri Dec 21, 2007 3:14 pm |
|
 |
askari.z55
Senior Proud Pakistani

Joined: 15 Nov 2007 Posts: 1504
|
|
| |
|
ایک چرواہا اپنا ریوڑ لے کر جا رہا تھا کہ ایک آدمی کا ادھر سے گزر ہوا۔ کہنے لگا اگر میں بتا دوں کہ یہ کتنی بھڑیں ہیں تو کیا میں ایک بھیڑ لے سکتا ہوں۔
چرواہا بولا چلو تمہاری بات مان لیتا ہوں۔
وہ آدمی فوراً بولا یہ 381 بھیڑیں ہیں۔ اور جلدی سے ایک بھیڑ اٹھا کر گردن پر رکھ لی۔
چرواہا بولا اگر میں بتا دوں تم کون ہو تو یہ واپس کر دو گے؟
وہ بولا “ ہاں “
چرواہا کہنے لگا تم فلسفی ہو۔
تم نے کیسے پہچانا، فلسفی نے پوچھا۔
چرواہا بولا “ پہلے یہ کتا نیچے رکھو پھر بتاتا ہوں۔
_________________ "When some blessings come to you, do not drive them away through thanklessness."(Imam Ali a.s.)
 |
|
| Fri Dec 21, 2007 3:15 pm |
|
 |
askari.z55
Senior Proud Pakistani

Joined: 15 Nov 2007 Posts: 1504
|
|
| |
|
ایک صاحب اپنی دوست کے سامنے اپنی بیگم کے خلاف بھڑاس نکال رہے تھے
“کبھی کبھی اسکی اوٹ پٹانگ حرکات اور باتوں کو سن کر میرا دل چاہتا ہے کہ اسے اُٹھا کر اوپر والی منزل سے نیچے پھینک دوں مگر مصیبت یہ ہے کہ میں ایسا نہیں کر سکتا۔“
کیوں؟؟ دوست نے پوچھا
یقینا اسکا وزن زیادہ ہوگا۔
نہیں ۔ان صاحب نے چڑ کر کہا۔
“سوچتا ہوں اگر وہ بچ گئ تو۔۔۔۔۔۔۔۔“
_________________ "When some blessings come to you, do not drive them away through thanklessness."(Imam Ali a.s.)
 |
|
| Fri Dec 21, 2007 3:16 pm |
|
 |
askari.z55
Senior Proud Pakistani

Joined: 15 Nov 2007 Posts: 1504
|
|
| |
|
ڈاکیا بچے سے:
ابو گھر پر ہیں؟
بچہ: دفتر گئے ہیں
امی ہیں؟
بازار گئی ہیں
بڑے بھائی ہیں؟
میدان میں کھیلنے گئے ہیں
ڈاکیا غصہ سے:
تو تم گھر میں کیا کررہے ہو؟
بچہ معصومیت سے :
میں بھی دوست کے گھر آیا ہوا ہوں
_________________ "When some blessings come to you, do not drive them away through thanklessness."(Imam Ali a.s.)
 |
|
| Fri Dec 21, 2007 3:16 pm |
|
 |
askari.z55
Senior Proud Pakistani

Joined: 15 Nov 2007 Posts: 1504
|
|
| |
|
ایک بچے نے اپنی ماں سے پوچھا ،
ممی کیا آپکو معلوم ہے کہ جان کہاں سی جاتی ہے
ماں نے سوچتے ہوئے جواب دیا '' شاید منہُ سے ' ناک سے یا پھر آنکھوں سے ''
بچے نے کہا ' نہیں ممی آپ غلط کہہ رہی ہیں ' جان ہمیشہ کھڑکی سے جاتی ہے ''
لیکن بیٹے ' تمھیں کیسے پتا چلا ماں نے حیران ہوتے ہوئے پوچھا
بچے نے معصومیت سے جواب دیا ' کل پاپا کھڑکی کے پاس کھڑے ہوئے ماسی کی بیٹی سے کہہ رہے تھے کہ ' جان ذرا سنبھل کر اترنا کہیں کھڑکی سے نہ گر جانا ۔
_________________ "When some blessings come to you, do not drive them away through thanklessness."(Imam Ali a.s.)
 |
|
| Fri Dec 21, 2007 3:18 pm |
|
 |
askari.z55
Senior Proud Pakistani

Joined: 15 Nov 2007 Posts: 1504
|
|
| |
|
شادی سے پہلے قاضی صاحب نے احتیاطاً اعلان کیا۔۔
”کسی صاحب کو اس شادی پر اعتراض ہو تو وہ اعتراض بیان کر سکتے ہیں۔۔“
” مجھے کچھ کہنا ہے”۔۔ایک آواز ابھری۔۔
”تم چپ رہو، تم دولہا ہو۔۔”قاضی صاحب نے ڈانٹا۔۔
_________________ "When some blessings come to you, do not drive them away through thanklessness."(Imam Ali a.s.)
 |
|
| Fri Dec 21, 2007 3:19 pm |
|
 |
askari.z55
Senior Proud Pakistani

Joined: 15 Nov 2007 Posts: 1504
|
|
| |
|
نتھو ' اللہ رکھی کو بھگا کر لے جارہا تھا ، دونوں چھپتے چھپاتے گلی سے نکلے اور کونے پر کھڑی ہوئی ایک ٹیکسی میں بیٹھکر اسٹیشن کی طرف روانہ ہوگئے۔
ریلوے اسٹیشن پہنچکر دونوں ٹیکسی سے اترے نتھو نے خوفزدہ سی نظروں سے ادھر اُدھر دیکھکر ٹیکسی ڈرائیور سے دریافت کیا ،۔ ' ہاں بھئی ۔۔۔۔۔۔کتنا کرایہ بنا۔؟؟؟
اس کی ضرورت نہیں صاحب ،۔۔! ٹیکسی ڈرائیور نے جواب دیا پھر اللہ رکھی کی طرف اشارہ کر کے بولا ، ۔ ۔ کرایہ انکے ابا جی نے مجھے پہلے ہی دے دیا تھا ۔
_________________ "When some blessings come to you, do not drive them away through thanklessness."(Imam Ali a.s.)
 |
|
| Fri Dec 21, 2007 3:22 pm |
|
 |
askari.z55
Senior Proud Pakistani

Joined: 15 Nov 2007 Posts: 1504
|
|
| |
|
تین بے وقوف دوست دریا کے کنارے نماز پڑھ رہے تھے دریا میں ایک مچھلی کودی ایک بے وقوف نے کہا وہ دیکھو مچھلی دوسرا بولا یار نماز پڑھتے ہوئے نہیں بولتے تیسرا بولا شکر ہے میں نہیں بولا۔۔۔
_________________ "When some blessings come to you, do not drive them away through thanklessness."(Imam Ali a.s.)
 |
|
| Fri Dec 21, 2007 3:22 pm |
|
 |
askari.z55
Senior Proud Pakistani

Joined: 15 Nov 2007 Posts: 1504
|
|
| |
|
جب تمہیں کوئی بے حد حسین لڑکی دکھائی دیتی ہے تو تم کیا کرتی ہو ایک لڑکی نے دوسری لڑکی سے پوچھا۔۔۔
میں کچھ دیر تو دیکھتی رہتی ہوں اور جب تھک جاتی ہوں تو آئینہ نیچے رکھ دیتی ہوں دوسری نے جواب دیا۔۔
_________________ "When some blessings come to you, do not drive them away through thanklessness."(Imam Ali a.s.)
 |
|
| Fri Dec 21, 2007 3:24 pm |
|
 |
askari.z55
Senior Proud Pakistani

Joined: 15 Nov 2007 Posts: 1504
|
|
| |
|
ایک چور مکان کے اندر داخل ہوا ۔۔ تجوری پر لکھا تھا دائیں بٹن کو دبائیں ۔۔
چور نے ایسا ہی کیا تو سائرن بج اٹھا ۔۔ اور چور پکڑا گیا۔۔
عدالت میں جج نے پوچھا کہ " تم اپنی صفائی میں کچھ کہنا پسند کروگے "
چور نے افسردہ لہجے میں جواب دیا " میں اس سے زیادہ کچھ نہیں کہنا چاہتا کہ یہ دنیا بڑی دھوکے باز ہے "۔۔۔
_________________ "When some blessings come to you, do not drive them away through thanklessness."(Imam Ali a.s.)
 |
|
| Fri Dec 21, 2007 3:25 pm |
|
 |
askari.z55
Senior Proud Pakistani

Joined: 15 Nov 2007 Posts: 1504
|
|
| |
|
ایک تو آج کل کے فقیر بہت دھوکے باز اور فراڈیئے ہو گئے ہیں۔ “ بیوی نے گھر میں داخل ہوتے شوہر کو اطلاعاً کہا۔
“ کیوں ؟ ایسا کیا ہوا ؟“ شوہر نے پوچھا
“ میں نے ایک اندھے فقیر کو اندھا سمجھ کر اسے دوروپے دیے تو وہ کہنے لگا “خدا آپ کا حسن سلامت رکھے “۔ بیوی نے فخریہ مسکراہٹ سے جواب دیا۔
“ پھر تو تمہیں اسکے اندھا ہونے میں کوئی شک نہیں ہونا چاہیئے “ شوہر نے کہا ۔۔۔۔
_________________ "When some blessings come to you, do not drive them away through thanklessness."(Imam Ali a.s.)
 |
|
| Fri Dec 21, 2007 3:26 pm |
|
 |
askari.z55
Senior Proud Pakistani

Joined: 15 Nov 2007 Posts: 1504
|
|
| |
|
''سورج اور بیوی میں ایک بات مشترک ہے ' دونوں کی طرف آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھا جاتا۔۔
'' شادی ایک ایسا بندھن ہے جس میں دو شریف شہریوں کوخواہ مخواہ ایک دوسرے سے لڑنے پر مجبور کر دیا جاتا ہے۔۔
'' دو بیوقوف مل کر ایک عقل مند نہیں بن سکتے' میاں بیوی بن سکتے ہیں۔۔
''وہ اسے ذہین لڑکی نظر آئی تھی' اس لیے اس نے اس سے شادی کرنی چاہی لیکن لڑکی نے انکار کر دیا کیونکہ وہ واقعی ذہین لڑکی تھی۔۔
'' خاوند اور بیوی خوشیوں بھری زندگی گزار رہے تھے کہ ایک دن دونوں کی ایک دوسرے سے ملاقات ہو گئی۔۔۔
''اس کام کو کل پر نہ ٹالیں جو پرسوں ہو سکتا ہے۔۔۔
_________________ "When some blessings come to you, do not drive them away through thanklessness."(Imam Ali a.s.)
 |
|
| Fri Dec 21, 2007 3:26 pm |
|
 |
askari.z55
Senior Proud Pakistani

Joined: 15 Nov 2007 Posts: 1504
|
|
| |
|
ایک صاحب ہاپنتے کانپتے گھر پہنچے اور بیگم سے بولے بیگم آج میں نے پورے
دو روپے کی بچت کی ہے ۔ بیگم نے پوچھا وہ کیسے ؟ کہنے لگے میں آج بس کے
پیچھے بھاگتا ہوا آیا ہوں ۔ اس طرح جو دو روپے خرچ ہونے تھے بچ گےّ ۔ بیگم بولیں ‘
احمق ؛ بچت ہی کرنا تھی تو ٹیکسی کے پیچھے بھاگتے کم ازکم پندرہ بیس روپے کی
_________________ "When some blessings come to you, do not drive them away through thanklessness."(Imam Ali a.s.)
 |
|
| Fri Dec 21, 2007 3:29 pm |
|
 |
askari.z55
Senior Proud Pakistani

Joined: 15 Nov 2007 Posts: 1504
|
|
| |
|
پروفیسر : "اگر تمہارے مریض کو فلاں تکلیف ہو تو تم فلاں دوا کی کتنی خوراک دو گے؟"
طالبعلم : " 15 ملی گرام"
تھوڑی دیر بعد طالبعلم کو خیال آیا کہ یہ تو بہت زیادہ خوراک تھی۔ وہ پھر اٹھا اور بولا : " پانچ ملی گرام۔"
" بیٹھ جاؤ، تمہارا مریض مر چکا ہے۔" پروفیسر نے جواب دیا۔
_________________ "When some blessings come to you, do not drive them away through thanklessness."(Imam Ali a.s.)
 |
|
| Fri Dec 21, 2007 3:30 pm |
|
 |
askari.z55
Senior Proud Pakistani

Joined: 15 Nov 2007 Posts: 1504
|
|
| |
|
ایک لڑکا روزانہ کالج سے چھٹی کر کے لڑکیوں کے کالج کے سامنے کھڑا ہوجاتا تھا۔
ایک دن اس کے ٹیچر نے دیکھ لیا۔۔۔
کہا ۔۔ " اگر تمھیں میں نے یہاں کل دیکھا تو 100 روپے جرمانہ کرونگا۔ پرسوں دیکھا تو 200 روپے، 3 دن بعد دیکھا تو 300 روپے ۔۔۔" ”یہی کہ روزانہ 100 روپے کا اضافہ“
لڑکے نے کچھ دیر سوچا پھر پوچھا :
" سر جی ۔۔۔ اگر مستقل ممبر شپ لینی ہو تو کتنے پیسے لگیں گے "۔۔
_________________ "When some blessings come to you, do not drive them away through thanklessness."(Imam Ali a.s.)
 |
|
| Fri Dec 21, 2007 3:30 pm |
|
 |
askari.z55
Senior Proud Pakistani

Joined: 15 Nov 2007 Posts: 1504
|
|
| |
|
ایک سپاہی کو جو شراب پیتا تھا اس کا افسر جو کہ کیپٹن تھا، سمجھا رہا ہے :
دیکھو شراب پینا چھوڑ دو۔ ہو سکتا ہے کچھ ہی سالوں میں تم ترقی کر کے حوالدار بن جاؤ اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ صوبیدار کے عہدے تک پہنچ جاؤ۔
چھوڑیں جی کیپٹن صاحب میں ایک بوتل پیتے ہی کرنل بن جاتا ہوں۔ سپاہی نے جواب دیا۔
_________________ "When some blessings come to you, do not drive them away through thanklessness."(Imam Ali a.s.)
 |
|
| Fri Dec 21, 2007 3:31 pm |
|
 |
askari.z55
Senior Proud Pakistani

Joined: 15 Nov 2007 Posts: 1504
|
|
| |
|
پولٹری فارم کے مالک نے تمام مرغیوں کو وارننگ دی : اگر کل سے تم نے دو دو انڈے نہ دیئے تو تمہارا دانہ پانی بند۔
اگلے دن ڈر کے مارے سوائے ایک کے تمام نے دو دو انڈے دیئے۔ مالک نے ایک انڈہ دینے والی سے استفسار کیا تو پتہ کیا جواب ملا؟
جناب یہ بھی میں نے آپ کے ڈر کی وجہ سے دیا ہے، ویسے میں انڈے نہیں دیتا کیونکہ میں مرغا ہوں۔
_________________ "When some blessings come to you, do not drive them away through thanklessness."(Imam Ali a.s.)
 |
|
| Fri Dec 21, 2007 3:32 pm |
|
 |
askari.z55
Senior Proud Pakistani

Joined: 15 Nov 2007 Posts: 1504
|
|
| |
|
ایک تبلیغی جماعت کے امیر نے سفر پر روانہ ہونے سے پہلے اپنے ساتھیوں کو ہدایت کی کہ جب بھی ہو کسی عورت کو دیکھیں تو "استغفراللہ" پڑھیں۔
سفر شروع ہوا پر کوئی عورت نظر نہیں آئی تو اچانک ایک ساتھی نے کہا
" استغفراللہ۔۔۔ استغفراللہ "
باقی ساتھی بولے
" کدھر ہے؟؟ کدھر ہے ؟؟
_________________ "When some blessings come to you, do not drive them away through thanklessness."(Imam Ali a.s.)
 |
|
| Fri Dec 21, 2007 3:33 pm |
|
 |
askari.z55
Senior Proud Pakistani

Joined: 15 Nov 2007 Posts: 1504
|
|
| |
|
شوہر ۔۔۔ بیگم جلدی کرو دیر ہو رہی ہے تمام مہمان پہنچ چکے ہوں گے۔
بیوی۔۔۔ آپ کو بہت جلدی رہتی ہے۔ گھنٹے سے تو کہہ رہی ہوں کہ 2 منٹ میں آئی۔
_________________ "When some blessings come to you, do not drive them away through thanklessness."(Imam Ali a.s.)
 |
|
| Fri Dec 21, 2007 3:35 pm |
|
 |
askari.z55
Senior Proud Pakistani

Joined: 15 Nov 2007 Posts: 1504
|
|
| |
|
ایک جہاز میں مشرف اور بش سفر کر رہے تھے۔ بش نے کہا اگر میں یہاں ایک ارب ڈالر پھینکوں تو بہت سے لوگ خوش ہوں گے۔ مشرف نے کہا اگر میں اپنی وردی اتار پھینکوں تو پورا پاکستان خوش ہو گا۔ پائیلٹ برجستہ بولا اگر میں آپ دونوں کو پھینک دوں تو پوری دنیا خوش ہو جائے گی
_________________ "When some blessings come to you, do not drive them away through thanklessness."(Imam Ali a.s.)
 |
|
| Fri Dec 21, 2007 3:37 pm |
|
 |
askari.z55
Senior Proud Pakistani

Joined: 15 Nov 2007 Posts: 1504
|
|
| |
|
دو عربی آپس میں لڑ پڑے، ایک دوسرے کو خوب گالیاں دے رہے تھے۔ ان کی تکرار جاری تھی ایک پٹھان وہاں سے گزرا، اس نے انکو دیکھا تو بولا بھائیو میرے لئے بھی دعا کرنا
_________________ "When some blessings come to you, do not drive them away through thanklessness."(Imam Ali a.s.)
 |
|
| Fri Dec 21, 2007 3:38 pm |
|
 |
|