Forum Pakistan
New User? Register | Search | Memberlist | Log in
Forum Pakistan - Pakistani Forums
Pakistani forum, where you can discuss freely on all issues from khabrain, muqabaley, cricket, khail, film, dramay, shair shaery, safar, batein, muhabat kay qissay, warzish, sehat, rozee, akhbar, siasat, naukary ghar pyaar dokan aur karobar gupshup.
Watch TV OnlineLive RadioListen QuranAkhbarFree SMS PakistanResults OnlineUrdu Editor
Complaint CellUseful LinksJobsOnline GamesCheck EmailPromote usDonations
GEO News LiveDawn News Live TVExpress News
Shaadi Online
Hajj Ballot Results 2008 Shaadi Online
Jokes (Sardar Jii)
Goto page 1, 2, 3, 4, 5, 6, 7, 8  Next
 
Reply to topic    Forum Pakistan - Pakistani Forums Home » Jokes
Jokes (Sardar Jii)
Author Message
askari.z55
Senior Proud Pakistani
Senior Proud Pakistani


Joined: 15 Nov 2007
Posts: 1505

Jokes (Sardar Jii)
ایک سردار جی لندن پہنچے، جی ہاں وہی جو سٹرک پر کیلے کا چھلکا پڑا دیکھ کر سوچ میں پڑ گئے تھے آج دوبارہ پھسلنا پڑے گا۔ گھر سیٹ کرنے کے لئے سب سے پہلے انہوں نے ٹی وی خریدنے کی سوچی اور ایک بڑے سٹور کے اندر گئے ، پہلے تو اِن کا منہ حیرت سے کھل گیا کیونکہ وہاں تو سوئی سے لیکر جہاز تک مل سکتا تھا پھر وہ ایک کاؤنٹر پر گئے اور سیلز مین سے پوچھا۔
’’یہ ٹی وی کتنے کا ہے ؟‘‘۔
’’ہم سکھوں کو ٹی وی نہیں بیچتے ‘‘ ۔ سیلز مین نے ٹکا سا جواب دیا۔
سردار جی کو زور کا جھٹکا زور سے ہی لگ گیا اور انہوں نے واہِ گرو کی قسم کھائی کہ یہی ٹی وی خریدوں گا۔
دوسرے دن سردار جی بھیس بدل کر گئے ، اور سیلزمین سے کہا ۔یہ ٹی وی کتنے کا ہے ؟۔
ہم سکھوں کو ٹی وی نہیں بیچتے ۔ سیلزمین نے پھر وہی جواب دیا ۔ سردار جی بہت حیران ہوئے کہ سیلزمین نے انہیں کیسے پہچان لیا ہے ۔ ساتھ ہی وہ زیادہ غصہ اور ضد میں آگئے ۔
تیسرے دن سردار جی اپنی داڑھی کٹوا کر کلین شیو بنا کر پگڑی اُتار کر اپنا حلیہ قطعی تبدیل کردیا اور جا پہنچے اسی سٹور پر اور سیلزمین سے پوچھا ۔یہ ٹی وی کتنے کا ہے ؟‘‘۔
ہم سکھوں کو ٹی وی نہیں بیچتے ۔ سیلزمین نے اطمینان سے پھر وہی جواب دیا۔سردار جی کو تو آگ ہی لگ گئی ۔
چوتھے دن وہ عورت کا روپ دھار کر آگئے اور برقعہ بھی اوڑھ لیا ۔ اور سیلزمین سے وہی سوال کیا ۔ یہ ٹی وی کتنے کا ہے ‘‘؟۔
ہم سکھوں کو ٹی وی نہیں بیچتے ‘‘سیلزمین کا جواب پھر وہی تھا ۔
اب سردار جی نے ہمت ہار دی اور انتہائی عاجزی سے سیلزمین سے مخاطب ہوئے ۔
بھائی ایک بات تو بتاؤ۔۔۔میں اتنے حلیے بدل بدل کر آتا رہا ہوں اور تم ہر دفعہ پہچان لیتے ہو آخر کیسے ؟۔
سیلزمین نے اطمینان سے جواب دیا۔ چونکہ چار دن سے جسے آپ ٹی وی کہہ رہے ہیں وہ دراصل واشنگ مشین ہے ۔



پرنام سنگھ
پرنام سنجھ نے رات چار بجے یونہی بیٹھے بیٹھے فون گھمادیا ۔ دوسری طرف نیند میں ڈوبی ہوئی آواز سنائی دی ۔
’’ہیلو ، کون بول رہا ہے ؟‘‘۔
پرنام سنگھ نے کہا۔ جی میں بول رہیا واں ۔
نیند میں سوتے شخص نے جھنجھلا کر کہا ۔ میں کون ؟
’’جی پرنام سنگھ‘‘۔
پرنام سنگھ نے کہا ۔بھائی تسی مینوں نئیں جاندے ۔
دوسری طرف والا غصے سے بولا۔۔۔تے فیر رات دے چار بجے فون کیوں کیتا اِی؟۔
پرنام سنگھ نے جواب دیا ۔ ایس ویلے ٹیلی فون دی کال داریٹ گھٹ ہوندا اے ۔
ایس لئی۔




گفتگو
سردار بلدیو سنگھ نے دورہ انگلستان کی دوران پنڈت نہرو سے پوچھا ۔
’’خواتین سے عموماً کس قسم کی گفتگو کرنے چاہیے‘‘
’’بس یہی ، اس قسم کی مثلاً آپ کے کتنے بچے ہیں ؟یا آپ کی شادی ہوچکی وغیرہ ۔
ایک محفل میں سردار صاحب نے اپنے سامنے بیٹھی ایک خاتون سے جو اس سے گفتگو کرنے کے لئے بے چین ہو رہی تھیں پوچھا ۔
’’ محترمہ آپ کے کتنے بچے ہیں ؟‘‘
’’پانچ‘‘
’’آپ کی شادی ہو چکی ہے؟ ‘‘سردار صاحب نے فوراً اگلا سوال داغا۔۔۔۔



“ تمہار بیٹا کہاں ہے؟ نظر نہیں آ رہا آج کل“ ایک سردار جی نے دوسرے سردار جی سے پوچھا

“ وہ کالج چلا گیا ہے۔ “

“ اچھا۔ وہ کیا پڑھ رہا ہے وہاں؟“

“ وہ نہیں پڑھ رہا، بلکہ کالج والے اسے پڑھ رہے ہیں۔“


_________________
"When some blessings come to you, do not drive them away through thanklessness."(Imam Ali a.s.)
Sat Dec 01, 2007 3:44 pm View user's profile Send private message
Suleman Shah
Full PK Member
Full PK Member


Joined: 30 Nov 2007
Posts: 211
Location: Chakdara, District Dir, Nwfp Pakistan!

very funny Reply with quote
hahah very funny Wink

_________________
Un|ty |n MusL|ms!
Sat Dec 01, 2007 3:47 pm View user's profile Send private message Visit poster's website
Rana Naeem
Software Moderator
Software Moderator


Joined: 20 Nov 2007
Posts: 1303
Location: Lahore

Reply with quote
very funny Razz
Sat Dec 01, 2007 3:53 pm View user's profile Send private message Yahoo Messenger MSN Messenger
rohit_bangalore
Indian Propaganda
Indian Propaganda


Joined: 14 Oct 2007
Posts: 781

>>> Reply with quote
SOmoene traslate into english.... pakistanis speak URDU which is 90%similar to hindi but u all write in arabic??


Indus civlizations evolved with sanskrita and 90% of indian languages(punjabi,hindi,maithali,marathi,bhojpuri,oriya,bengali....) have originated from sanskrita.

Even being from indus civlization pakistan adopted the scripts of arabs.
Sat Dec 01, 2007 6:28 pm View user's profile Send private message
askari.z55
Senior Proud Pakistani
Senior Proud Pakistani


Joined: 15 Nov 2007
Posts: 1505

Reply with quote
i think man u gone wrong here. may be u dont know, the muslims emperors of subcontinent have their official language FARSI in period of governance, u can see the peotry of Khawaja moeen udin from ajmeer sharif writtrn in farsi. basically the cultulral heritage of indo pakistan (Lal Qila dehli, Lahore Fort, Jahangir's tomb, Taj Mehal Agra, forts in ajmair sharif and other aeras of rajistan have dominant touch of persian archetcture, persian persuaders not only affected the archetecture but also affected the literature.)

Urdu is derived from persian which it self is derived from arabic. Urdu has absorbed so many words from different languages, as is its meaning "Lashkar"

I'm living in Dubai, i have met so many people from india who cant read write hindi. especially people who speak malayalam and other from hyderabad.

_________________
"When some blessings come to you, do not drive them away through thanklessness."(Imam Ali a.s.)
Sat Dec 01, 2007 6:48 pm View user's profile Send private message
askari.z55
Senior Proud Pakistani
Senior Proud Pakistani


Joined: 15 Nov 2007
Posts: 1505

کچھہ ا& Reply with quote
سوال : آپ کسی سردار جی کو سارا دن کس طرح مصروف رکھ سکتے ہیں ؟
جواب : ایک گول کمرے میں اسے لے جائیں اور یہ کہہ کر بھاگ جائیں کہ وہ کسی کونے میں بیٹھے اور آپ ابھی آتے ہیں۔

سوال : آپ کس طرح کسی سردار جی کو ہفتہ کے دن ہنسنے پر مجبور کر سکتے ہیں ؟
جواب : بدھ کے دن کوئی لطیفہ سنا دیں۔

سوال : کسی اعلیٰ تعلیمی ادارے میں کوئی سردار جی نظر آئے تو وہ کون ہو سکتا ہے ؟
جواب : وزیٹر !

سوال : پزا کا آرڈر دینے پر پزا والا جب سردار جی سے پوچھے کہ : پیزا کو چھ حصوں میں کاٹے یا بارہ حصوں میں ؟ تو جواب کیا ہوگا؟
جواب : چھ پلیز۔ میں آج تک بارہ حصے کھا نہیں سکا۔

سوال : سردار جی کا بیٹا جب اسکول کا کوئی فارم بھرتے ہوئے پوچھے کہ : ڈیڈ ، مادری زبان کے خانے میں کیا لکھوں ؟ تو جواب کیا ملے گا؟
جواب : بہت لمبی !

سوال : انٹرویو لینے والے آفیسر نے پوچھا : تمہاری برتھ ڈے کب ہے ؟
سردار جی : 13۔ اکتوبر
انٹرویور : کس سال ؟
سردار جی : اوئے الّو کے پٹھے ، ہر سال !

دو سردار کسی کار میں بم فکس کر رہے ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔
پہلا سردار : اگر بم فکس کرتے ہوئے بلاسٹ ہو جائے تو تم کیا کروگے ؟
دوسرا سردار : گھبراؤ مت ، میرا پاس ایک اور ہے۔

سوال : آپ کسی سردار جی کو کس طرح مصروف رکھ سکتے ہیں ؟
جواب : ایک خالی کاغذ ایسا دے دیں جس کے دونوں جانب لکھا ہو “ صفحہ الٹیے “۔


_________________
"When some blessings come to you, do not drive them away through thanklessness."(Imam Ali a.s.)
Sat Dec 01, 2007 6:55 pm View user's profile Send private message
askari.z55
Senior Proud Pakistani
Senior Proud Pakistani


Joined: 15 Nov 2007
Posts: 1505

Reply with quote
ایک سرادر جی “سراغ رساں“ کی پوسٹ پر انٹرویو دینے حاضر ہوئے۔
انٹرویو لینے والے نے پوچھا : گاندھی کو کس نے قتل کیا ؟
سردار جی بےتحاشا خوش ہو کر اٹھ کھڑے ہوئے اور انٹرویو لینے والے سے ہاتھ ملاتے ہوئے بولے ‫:
تھینک یو ، تھینک یو سر کہ آپ نے مجھے جاب دے دیا۔ میں بس آج ہی سے اس کی تحقیق شروع کرتا ہوں ‫!!


_________________
"When some blessings come to you, do not drive them away through thanklessness."(Imam Ali a.s.)
Sat Dec 01, 2007 6:56 pm View user's profile Send private message
askari.z55
Senior Proud Pakistani
Senior Proud Pakistani


Joined: 15 Nov 2007
Posts: 1505

Reply with quote
اک سردار جی اک خوبصورت لڑکی کے ساتھ کہیں جارہا تھا ، راستے میں بیٹھے ھو ئے چند لڑکوں نے اُسے آواز دی
“سردار جی اپنی بیوی کے ساتھ کہاں جارہے ھو؟”
سردار جی نے غصّے سے اُنہیں دیکھا پھر کہا
“اوے ، بیوی ھو گی تیری میری تو بہن ہے” ۔


_________________
"When some blessings come to you, do not drive them away through thanklessness."(Imam Ali a.s.)
Sat Dec 01, 2007 6:57 pm View user's profile Send private message
askari.z55
Senior Proud Pakistani
Senior Proud Pakistani


Joined: 15 Nov 2007
Posts: 1505

علامہ & Reply with quote
علامہ اقبال کی ہمسائیگی میں ایک سردار جی رہا کرتے تھے۔ ایک دن علی الصبح وہ اپنے بچے کو ساتھ لے کر اقبال کے گھر آئے تو دیکھا کہ اقبال اپنے کندھے سے گٹار لگائے اسے بجا رہے تھے۔

سردار جی سے رہا نہ گیا، بولے:

"علامہ صاحب! سویرے سویرے اے کی گلے نال لائی ہوئی اے؟"

علامہ اقبال نے جواب دیا:

"سکھنی جو ہوئی، فے گلے نال لاؤنی پیندی اے۔"

اقبال کے پاس ان کا بیٹا موجود تھا، سردار جی نے اس کی طرف اشارہ کر کے کہا:

"ایوی سکھدا اے؟"

علامہ اقبال نے سردار جی کے بیٹے کی طرف اشارہ کر کے کہا:

"جینویں او نئیں ناں سکھدا، اے وی نئیں سکھدا۔"


_________________
"When some blessings come to you, do not drive them away through thanklessness."(Imam Ali a.s.)
Sat Dec 01, 2007 6:58 pm View user's profile Send private message
askari.z55
Senior Proud Pakistani
Senior Proud Pakistani


Joined: 15 Nov 2007
Posts: 1505

Reply with quote
ایک بار ایک سکھ بیچارہ بہت غریب ہوتا ہے۔ اس نے سوچا کہ پیسے کہاں سے آسانی سے ہاتھ آئیں؟ سوچ سوچ کر ایک پلان بنایا کہ بچہ اغوا کر کے تاوان لیا جائے۔
اگلے دن وہ ایک پارک میں گیا اور ایک بچے کو بہلا پھسلا کر ایک درخت کے پیچھے لے گیا اور کہا کہ میں‌نے تمھیں اغوا کر لیا ہے۔ بچہ بیچارہ بہت پریشان، رونے لگا۔
سکھ نے ایک کاغذ پر لکھا:
ایک سردار نے تمھارا بچہ اغوا کر لیا ہے۔ 2 لاکھ روپے کل اس آم کے درخت کے نیچے 10 بجے دن کو رکھ جاؤ تو بچہ مل جائے گا۔
اور یہ کاغذ بچے کی پشت پر چپکا کر اسے اس کے اپنے گھر بھیج دیا۔
اگلے دن 10 بجے جب وہ مطلوبہ درخت کے نیچے پہنچا تو دیکھا کہ بچہ بیٹھا ہے، دو لاکھ روپے بھی موجود ہیں اور بچے کے ہاتھ میں ایک کاغذ ہے جس پر لکھا تھا:
دو لاکھ روپے حاضر ہیں۔ براہٍ کرم بچہ چھوڑ دو۔ ایک سردار کو دوسرے سردار کے ساتھ یہ سلوک زیب نہیں دیتا۔
باتونی ہاتھی


_________________
"When some blessings come to you, do not drive them away through thanklessness."(Imam Ali a.s.)
Sat Dec 01, 2007 7:01 pm View user's profile Send private message
askari.z55
Senior Proud Pakistani
Senior Proud Pakistani


Joined: 15 Nov 2007
Posts: 1505

Reply with quote
ایک سردار جی ایک دکان پر گئے۔ دکان دار نے کچھ باتیں کیں اور کہا سردار جی آپ بیوقوف ہیں ۔ سکھ پریشان ہوگیا کہا ہم عقلمند ہیں آپ کوئی سوال پوچھ کر دیکھو۔
دکان دار نے پوچھا کہ میرے باپ کے دو بیٹے ہیں ، ایک لندن میں ہے دوسرا کہاں ہے۔؟
سردار جی سوچتا رہے۔
کہا کہ وہ بھی لندن میں ہوگا ، یا پنجاب میں یا پھر جالندھر
دکاندار نے کہا غلط ہے۔ وہ تو میں ہوں۔
سردار جی شرمندہ ہوگئے اور گھر آئے، بچوں کو بلایا اور ان کی عقل جانچنے کے لیۓ وہی سوال کیا کہ میرے باپ کے دو بیٹے ہیں
ایک لندن میں ہے ، دوسرا کہاں ھے۔؟
سب نے مختلف جواب دیۓ۔
سردار جی نے کہا سب غلط ہو۔
آخر سردار جی سے ہی پوچھا کہ آپ ہی بتاؤ۔
سردار جی نے کہا “ ایک لندن میں ہے دوسرا وہ پان کی دکان پر بیٹھا ہے۔


_________________
"When some blessings come to you, do not drive them away through thanklessness."(Imam Ali a.s.)
Sat Dec 01, 2007 7:01 pm View user's profile Send private message
askari.z55
Senior Proud Pakistani
Senior Proud Pakistani


Joined: 15 Nov 2007
Posts: 1505

Reply with quote
سردار جی مسلسل اپنے میرج سرٹیفیکیٹ کو دیکھی جارہے تھے۔ اس کے بیوی نے پوچھا:
“ سردار جی اے کی کردے پئے او؟“
سردار جی:
“ میں ویکھنا پییاں واں ایدی ایکپائری ڈیٹ کی اے“۔


_________________
"When some blessings come to you, do not drive them away through thanklessness."(Imam Ali a.s.)
Sat Dec 01, 2007 7:02 pm View user's profile Send private message
askari.z55
Senior Proud Pakistani
Senior Proud Pakistani


Joined: 15 Nov 2007
Posts: 1505

Reply with quote
ایک سکھ نے بیٹےسے کہا کہ میری مرضی سے شادی کرو گے کہ اپنی مرضی سے۔ بیٹا بولا اپنی مرضی سے۔ باپ کہتا ہے کہ بل گیٹس کی بیٹی تھی میری نظر میں، لیکن خیر جیسے تمہاری مرضی
بیٹے کی بانچھیں‌کھل گئیں۔ کہتا ہے کہ مجھے منظور ہے
باپ بل گیٹس کے پاس گیا اور بولا کہ میرے بیٹے کو آپ کی بیٹی سے شادی کرنی ہے۔ بتائیں کیا جواب دیتے ہیں۔
بل گیٹس نے پہلے تو سکھ کو دیکھا، پھر بولا کہ نہیں۔ میری بیٹی ابھی شادی نہیں‌کرنا چاہتی۔
سکھ بولا خیر میرا بیٹا ورلڈ بینک کا وائس پریزیڈنٹ ہے۔ مگر جیسے آپ مناسب سمجھیں
بل گیٹس چونکا اور بولا کہ ٹھیک ہے۔ میں تیار ہوں
پھر سکھ ورلڈ بینک کے صدر کے پاس گیا اور بولا کہ میرے بیٹے کو وائس پریزیڈنٹ رکھ لیں‌ تو کیسا لگے گا
صدر بولا کہ میرے پاس پہلے ہی بہت سے وائس پریزیڈنٹس ہیں۔ مزید کی فی الحال گنجائش نہیں ہے
سکھ بولا کہ جیسے آپ کی مرضی۔ ویسے میرا بیٹا بل گیٹس کا داماد ہے

باقی آپ خود سمجھدار ہیں


_________________
"When some blessings come to you, do not drive them away through thanklessness."(Imam Ali a.s.)
Sat Dec 01, 2007 7:03 pm View user's profile Send private message
askari.z55
Senior Proud Pakistani
Senior Proud Pakistani


Joined: 15 Nov 2007
Posts: 1505

Reply with quote
ایک مرتبہ سکھ نے دن کے بارہ بجے سڑک پر جاتے ہوئے دیکھا کہ دوسرا سکھ خشک کھیت کے درمیان کشتی پر ‌بیٹھا کشتی کو چپو سے چلانے کی مشق کر رہا تھا۔

پہلے سکھ کو بڑا غصہ آیا۔ گاڑی روکی اور شیشہ اتار کر چلایا۔

ابے گدھے کے بچے، تم جیسے سکھوں‌کی وجہ سے پوری سکھ برادری بدنام ہے۔ تمھاری حرکتوں نے ہماری ناک کٹوا دی ہے۔ قسم واہ گرو کی، اگر مجھے تیرنا آتا ہوتا، تو ابھی وہیں آکر تمھاری ٹُھکائی کرتا


_________________
"When some blessings come to you, do not drive them away through thanklessness."(Imam Ali a.s.)
Sat Dec 01, 2007 7:03 pm View user's profile Send private message
askari.z55
Senior Proud Pakistani
Senior Proud Pakistani


Joined: 15 Nov 2007
Posts: 1505

Reply with quote
لندن کی ایک دکان میں مختلف قوموں کے افراد کے دماغ فروخت ہوتے تھے، ایک سردار جی وہاں جا پہنچے اور مسلمان کے دماغ کی طرف اشارہ کر کے پوچھا۔ ‘کتنے کا ہے؟‘


‘سو پاؤنڈ کا‘ جواب آیا۔


پھر پوچھا ‘یہ عیسائی کا دماغ کتنے کا ہے؟‘


جواب ملا ‘دو سو پاؤنڈ کا‘


اب سردار جی پوچھا ‘اچھا تو یہ سکھ کا دماغ کتنا قیمتی ہے؟‘


دکاندار نے کہا ‘دو ہزار پاؤنڈ کا۔‘


سردار کے دماغ کی اتنی قیمت سن کر سردار جی بہت خوش ہوئے۔ فخر کے احساسات کو چھپاتے ہوئے بولے۔


‘سکھ کا دماغ اتنا قیمتی کیوں؟‘


جواب ملا۔ ‘ایک مسلمان کے دماغ کے چار دماغ بن جاتے ہیں، لیکن بیس سکھوں کی کھوپریوں سے ایک دماغ بمشکل بنتا ہے، اس لئے یہ اتنا مہنگا ہے۔


_________________
"When some blessings come to you, do not drive them away through thanklessness."(Imam Ali a.s.)
Sat Dec 01, 2007 7:04 pm View user's profile Send private message
askari.z55
Senior Proud Pakistani
Senior Proud Pakistani


Joined: 15 Nov 2007
Posts: 1505

Reply with quote
ایک سردار جی ایئر پورٹ کے باہر پیرا شوٹ بیچ رہے تھے ایک صاحب نے خرید کر پوچھا سردار جی

جی اے پیرا شوٹ نہ کھولیا تے فیر

سردار جی قہقہاتے ہوئے

طے توسی اپنے پیسے لے جانا جناب


_________________
"When some blessings come to you, do not drive them away through thanklessness."(Imam Ali a.s.)
Sat Dec 01, 2007 7:05 pm View user's profile Send private message
askari.z55
Senior Proud Pakistani
Senior Proud Pakistani


Joined: 15 Nov 2007
Posts: 1505

Reply with quote
ایک سردار جی اپنی گرل فرنڈ کو ائی لوو یو کہتے اور گر جاتے
ائی لوو یو کہتے اور گر جاتی
ان کی گرل فرنڈ نے پوچھا
جانو جی آپ گر کیوں جاتے ہیں

سردار جی ماتھا ٹھنکاتے ہوئے ـــ
او پھولی مجے ائی ایم فیلنگ ان لوو


_________________
"When some blessings come to you, do not drive them away through thanklessness."(Imam Ali a.s.)
Sat Dec 01, 2007 7:06 pm View user's profile Send private message
askari.z55
Senior Proud Pakistani
Senior Proud Pakistani


Joined: 15 Nov 2007
Posts: 1505

Reply with quote
ایک سردار جی کا بیٹا پیدا ہوا
نرس نے آ کر ان کو آ کر بتایا سردار جی آپ کا بیٹا ہوا ہے سردار جی خوش ہو کر نرس کے کان میں کہتے ہیں ــــــــ

میری بیوی کو نہ بتانا میں اس کو سرپرائز دوں گا



سردار جی کی ایک لڑکی سے منگنی ہونے والی ہوتی ہے سردار جی اس سے پوچھتے ہیں

کیا تمہاری پہلے کسی کے ساتھ کوئی افیئر شفیئر تھا

لڑکی : نہیں توبا توبا کسی کے ساتھ نہیں تھا

سردار جی : تم منگنی سے پہلے کسی کی نئی ہو سکی تو میری کیسے ہو گی



دوکاندار:
میں آپ سے پچھلے تین دن سے کہہ رہا ہوں کہ ہم سکھوں کو چیزیں نہیں بیچتے اور تم روزانہ حلیہ بدل کر خریداری کے لئے چلے آتے ہو۔

سردار جی:
چلو میں آئندہ نہیں آؤں گا، مگر آپ یہ تو بتائیں کہ آپ کو یہ کیسے پتہ چلتا ہے کہ میں سکھ ہوں؟

دوکاندار:
جسے تم روزانہ الماری سمجھ کر خریدنے کی کوشش کرتے ہو وہ اصل میں فریج ہے۔




تالاب کے پاس بیٹھا منڈک سردار جی کو کہتا ہے ــ

سردار کا دماغ نہیں ہوتا

سردار جی کہتے ہیں "ہوتا ہے"

منڈک پھر کہتا ہے "نہیں ہوتا"

سردار جی پھر کہتے ہیں "ہوتا ہے"

مینڈک یہ کہتا ہے "نہیں ہوتا" اور پانی میں چھلانگ لگا دیتا ہے

سردار جی کہتے ہیں "لے ادے وچ خود کشی کرن دی کی لور سی"





ایک سردار ڈاکٹر اپنے مریض سے
تمہارے لئے ایک بری خبر ہے اور ایک بہت بری ۔ بتاؤ پہلے کون سی سناؤں
مریض : بری
سردار ڈاکٹر : تمہاری رپورٹس دیکھنے کے بعد ڈاکٹروں کے پینل نے یہ سمجھا ہے کہ تم صرف 24 گھنٹے زندہ رہ سکتے ہو۔
مریض‌ مایوسی سے : بہت بری خبر کیا ہے ؟
سردار ڈاکٹر : وہ یہ کہ“ یہ خبر سنانے کیلئے میں تمہیں پچھلے تین دنوں سے ٹونڈ رہا ہوں “




دو سردار صاحبان چھت پر سورہے تھے کہ بارش آگئی۔ ایک بولا۔ تم نیچے چلو میں اوپر سے چارپائی پکڑاتا ہوں، ایک نے اوپر سے چارپائی لٹکا دی دوسرے کو نیند کی وجہ سے پتہ نہیں چلا اور اس نے دروازے کی چوکھٹ پکڑ لی اور بولا“ آؤن دیو“
اوپر والے سردار نے چارپائی چھوڑدی تو چارپائی اسکے سر میں لگی ، تو وہ بولا “اوئے
ایک پھڑی نہیں دوسری چھڈ دتی یو “




پنجاب کے علاقے میں پاک بھارت سرحد پر جھڑپیں جاری تھیں۔ بھارتی فوج سکھوں پر مشتمل تھی۔ رات اتنی کالی تھی کہ ہاتھ کو ہاتھ سجھائی نہ دیتا تھا۔ اب خالی خولی فائرنگ کا کیا فائدہ!

پاکستانی فوجیوں نے مشورہ کیا کہ اب کیا کیا جائے!!! ایک ذہین فوجی نے کہا کہ سکھوں میں اکثر نام 'رام سنگھ' ہوتا ہے۔ ہم میں سے وقفے وقفے سے "رام سنگھ" کا نام لے کر آواز دیں گے، جدھر سے آواز آئے گی، گولی مار دیں گے۔

میٹنگ ختم ہوئی، سب نے اپنی پوزیشنیں سنبھال لیں۔ ایک فوجی نے آواز لگائی: "رام سنگھ"۔ ادھر سے جواب آیا: "ہاں"۔ ساتھ ہی ایک ٹھاہ کی آواز بلند ہوئی اور رام سنگھ مارا گیا۔

چند منٹ بعد پھر ایک فوجی کی آواز آئی: "رام سنگھ"۔ جواب آیا: "ہاں"۔ ساتھ ہی ٹھاہ۔

جب چار پانچ رام سنگھ ڈھیر ہو گئے تو سکھوں نے بھی میٹنگ بھلا لی۔ ایک ذہین سکھ فوجی نے مشورہ دیا کہ ہم بھی ان کے ساتھ وہی کرتے ہیں جو انہوں نے ہمارے ساتھ کیا۔ مسلمانوں میں اکثر نام "اللہ رکھا" ہوتا ہے۔ وقفے وقفے سے آوازیں لگا کر ان کے سارے اللہ رکھے مار دیتے ہیں اور اپنا بدلہ لے لیتے ہیں۔

ذہین سکھ فوجی کا یہ مشورہ سب نے بہت پسند کیا اور اسے کندھوں پر اٹھا لیا۔ میٹنگ کے بعد سب نے اپنی پوزیشنیں سنبھال لیں۔ تھوڑی دیر کے بعد اسی ذہین سکھ فوجی نے آواز لگائی: "اللہ رکھا"۔

ادھر سے جواب آیا: "اللہ رکھا چھٹی پر ہے۔ تم کون ہو، رام سنگھ"؟ اس نے کہا: "ہاں"۔ ساتھ ہی آواز آئی ٹھاہ اور ذہین سکھ فوجی مارا گیا۔


_________________
"When some blessings come to you, do not drive them away through thanklessness."(Imam Ali a.s.)
Sat Dec 01, 2007 7:08 pm View user's profile Send private message
usama_abid93
Pak Newbie


Joined: 08 Nov 2007
Posts: 6

Reply with quote
good

_________________
lkfkjekh
Sat Dec 01, 2007 9:04 pm View user's profile Send private message
shakeelmscw
Shayari Moderator
Shayari Moderator


Joined: 22 Aug 2007
Posts: 5199
Location: United Arab Emirates

Reply with quote
askari.z55 wrote:
اک سردار جی اک خوبصورت لڑکی کے ساتھ کہیں جارہا تھا ، راستے میں بیٹھے ھو ئے چند لڑکوں نے اُسے آواز دی
“سردار جی اپنی بیوی کے ساتھ کہاں جارہے ھو؟”
سردار جی نے غصّے سے اُنہیں دیکھا پھر کہا
“اوے ، بیوی ھو گی تیری میری تو بہن ہے” ۔



Waoooo, nice one.

_________________
*(`'ท.ธ(`'ท.ธ*ค*ธ.ท'ด)ธ.ท'ด)*
ซดจ`ท.Shakeel Ahmed ..ทดจ`ป
*(ธ.ท'ด(ธ.ท'ด*ค*`'ท.ธ)`'ท.ธ)*

(((**A happy person is not a person in a certain set of circumstances, but rather a person with a certain set of attitudes**))
Sat Dec 01, 2007 10:38 pm View user's profile Send private message Send e-mail Visit poster's website Yahoo Messenger MSN Messenger
samirajmal
Pak Newbie


Joined: 09 Sep 2007
Posts: 2

Reply with quote
that is a funny joke.
Sun Dec 02, 2007 8:41 am View user's profile Send private message
var
Pak Newbie


Joined: 14 Nov 2007
Posts: 33

Reply with quote
Well, a language has so many meanings from all over the world, In united states, i have met so mny muslims and indians who cant write in their home language, and that is not all, ppl from different countries are adopted to where they are living. anyways someone translate this into english, i love punjabi jokes

_________________
Be proud of what you are! (Sikh, Muslim, Hindu, Christian) after all we are all humans does not matter whom we worship!
Sun Dec 02, 2007 11:33 am View user's profile Send private message
shakeelmscw
Shayari Moderator
Shayari Moderator


Joined: 22 Aug 2007
Posts: 5199
Location: United Arab Emirates

Re: علامہ Reply with quote
askari.z55 wrote:
علامہ اقبال کی ہمسائیگی میں ایک سرد