| Author |
Message |
|
|
s0ul_mate1@yahoo.com
Senior Member Pakistani


Joined: 10 Aug 2008 Posts: 545 Location: khatmando |
|
| "Islam"abad in "Islamic"republic?? |
|
وفاقی دارالحکومت کے نیشنل آرٹس کونسل کی عمارت میں انگریزی میڈیم سکول ہیڈ سٹارٹ کی تقریب تقسیم اسناد میں رمضان المبارک اور اسلامی اقدار کے تقدس کی پامالی پر سکول کے سات طلباء نے مبینہ طور پر احتجاجاً گولڈ میڈل سکول انتظامیہ کو واپس کر دئیے.
تقریب میں تلاوت کلام پاک سے قبل وائلن بجایا گیا, مسکول کی طالبات نے دیوارنہ وار رقص کیا۔
ان میں ایک طالب علم ایسا بھی تھا جس کے چہرے پر نئی نئی داڑھی آئی تھی اور جب پرنسپل صاحبہ نے اس کے گلے میں گولڈ میڈل ڈال کر اس کے ساتھ ہاتھ ملانا چاہا تو اس طالب علم نے نظریں جھکا کر اپنا ہاتھ کھینچ لیا اورہاتھ ملائے بغیر سٹیج سے نیچے اتر آیا
پھر دانیال نامی طالب علم کا نام پکارا گیا جو اے لیول مکمل کرنے کے بعد ایک امریکی یونیورسٹی میں زیر تعلیم ہے اور صرف گولڈ میڈل حاصل کرنے کیلئے اپنے پرانے اسکول کی تقریب میں بلایا گیاتھا وہ گولڈ میڈل حاصل کرنے کیلئے پرنسپل صاحبہ کی طرف نہیں گیا بلکہ ڈائس پر مائیک تھام کر کہنے لگا کہ ; اسے افسوس ہے کہ مذکورہ تقریب میں سکول کی طالبات نے رمضان المبارک کے تقدس کا خیال نہیں رکھا اور واہیات گیت پر رقص پیش کیاگیا' اس نے کہاکہ مسلمانوں کے ملک میں رمضان المبارک کے تقدس کی پامالی کے خلاف بطور احتجاج وہ گولڈ
میڈل وصول نہیں کرے' ایک خاتون دانشور کو سٹیج پر بلایا جس نے دانیال کو ڈانٹ پلاتے ہوئے کہاکہ تم نے جو کچھ کیاہے وہ بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی تعلیمات کے خلاف تھا جس پر تقریب میں شریک ایک سکارف والی طالبہ نے کہا کہ بانی پاکستان نے کیا یہ کہا تھا کہ مسلمان بچیاں رمضان المبارک میں اپنے والدین کے سامنےڈانس کریں
اسلامی اقدار ،شعائر اور روایات کے منافی تقریب کے انعقاد پر اس سکول کے مزید سات طلبہ نے احتجاجاً گولڈ میڈل سکول انتظامیہ کو واپس کر دئیے ہیں. ان طلباء کا موقف ہے کہ اس طرح کے سکولوں کی وجہ سے اسلام آباد میں انتہا پسندی و طالبانائزیشن کا خدشہ ہے
ایک رہنما جس نے کارگل کے ایشو پر کتاب تحریر کی ہے نے تقریب کے دوران سٹیج پر اسلامی اقدار کے خلاف زہر اگلا.
سکول میں طلبہ کی جانب سے طالبات پر جملے کسنا بھی عام ہے' سکول کے نصاب میں اسلام نام کی کوئی چیز موجود نہ ہے' رہائشی علاقے میں بغیر منظوری کے عمارتیں کھڑی کر لی گئی ہیں۔ سکول میں اے لیول اور او لیول کے طلباء میں شراب نوشی اور سگریٹ نوشی عام ہے
_________________ ________
ALLAHU... |
|
| Tue Sep 30, 2008 10:08 am |
|
 |
asifch
Pak Newbie
Joined: 21 May 2008 Posts: 4
|
|
| |
|
It is shameful for a islamic republic of pakistan.
|
|
| Thu Oct 02, 2008 10:09 am |
|
 |
sirarshid1
Pak Newbie
Joined: 10 Apr 2008 Posts: 18
|
|
| Pragmatism |
|
we should be sage.
_________________ Arshid |
|
| Fri Oct 03, 2008 11:24 am |
|
 |
sajjjid
Pak Newbie
Joined: 03 Oct 2008 Posts: 1
|
|
| islam and islamabad |
|
وفاقی دارالحکومت کے نیشنل آرٹس کونسل کی عمارت میں انگریزی میڈیم سکول ہیڈ سٹارٹ کی تقریب تقسیم اسناد میں رمضان المبارک اور اسلامی اقدار کے تقدس کی پامالی پر سکول کے سات طلباء نے مبینہ طور پر احتجاجاً گولڈ میڈل سکول انتظامیہ کو واپس کر دئیے.
تقریب میں تلاوت کلام پاک سے قبل وائلن بجایا گیا, مسکول کی طالبات نے دیوارنہ وار رقص کیا۔
ان میں ایک طالب علم ایسا بھی تھا جس کے چہرے پر نئی نئی داڑھی آئی تھی اور جب پرنسپل صاحبہ نے اس کے گلے میں گولڈ میڈل ڈال کر اس کے ساتھ ہاتھ ملانا چاہا تو اس طالب علم نے نظریں جھکا کر اپنا ہاتھ کھینچ لیا اورہاتھ ملائے بغیر سٹیج سے نیچے اتر آیا
پھر دانیال نامی طالب علم کا نام پکارا گیا جو اے لیول مکمل کرنے کے بعد ایک امریکی یونیورسٹی میں زیر تعلیم ہے اور صرف گولڈ میڈل حاصل کرنے کیلئے اپنے پرانے اسکول کی تقریب میں بلایا گیاتھا وہ گولڈ میڈل حاصل کرنے کیلئے پرنسپل صاحبہ کی طرف نہیں گیا بلکہ ڈائس پر مائیک تھام کر کہنے لگا کہ ; اسے افسوس ہے کہ مذکورہ تقریب میں سکول کی طالبات نے رمضان المبارک کے تقدس کا خیال نہیں رکھا اور واہیات گیت پر رقص پیش کیاگیا' اس نے کہاکہ مسلمانوں کے ملک میں رمضان المبارک کے تقدس کی پامالی کے خلاف بطور احتجاج وہ گولڈ
میڈل وصول نہیں کرے' ایک خاتون دانشور کو سٹیج پر بلایا جس نے دانیال کو ڈانٹ پلاتے ہوئے کہاکہ تم نے جو کچھ کیاہے وہ بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی تعلیمات کے خلاف تھا جس پر تقریب میں شریک ایک سکارف والی طالبہ نے کہا کہ بانی پاکستان نے کیا یہ کہا تھا کہ مسلمان بچیاں رمضان المبارک میں اپنے والدین کے سامنےڈانس کریں
اسلامی اقدار ،شعائر اور روایات کے منافی تقریب کے انعقاد پر اس سکول کے مزید سات طلبہ نے احتجاجاً گولڈ میڈل سکول انتظامیہ کو واپس کر دئیے ہیں. ان طلباء کا موقف ہے کہ اس طرح کے سکولوں کی وجہ سے اسلام آباد میں انتہا پسندی و طالبانائزیشن کا خدشہ ہے
ایک رہنما جس نے کارگل کے ایشو پر کتاب تحریر کی ہے نے تقریب کے دوران سٹیج پر اسلامی اقدار کے خلاف زہر اگلا.
سکول میں طلبہ کی جانب سے طالبات پر جملے کسنا بھی عام ہے' سکول کے نصاب میں اسلام نام کی کوئی چیز موجود نہ ہے' رہائشی علاقے میں بغیر منظوری کے عمارتیں کھڑی کر لی گئی ہیں۔ سکول میں اے لیول اور او لیول کے طلباء میں شراب نوشی اور سگریٹ نوشی عام ہے
_________________
|
|
| Fri Oct 03, 2008 11:50 am |
|
 |
asimamir
Pak Newbie
Joined: 01 Jan 2008 Posts: 17
|
|
| Be a pure muslim |
|
Allah help those who help themselves...In this way we are not deserved to ask duaas .. We've to prove oursleves to ALLAH that we are really on the right path and getting hurdles so remove our hurdles...
Such things shall continue to increase more if we didnt change ourselves
|
|
| Tue Oct 07, 2008 9:50 pm |
|
 |
s0ul_mate1@yahoo.com
Senior Member Pakistani


Joined: 10 Aug 2008 Posts: 545 Location: khatmando |
|
| Re: islam and islamabad |
|
 |
 |
وفاقی دارالحکومت کے نیشنل آرٹس کونسل کی عمارت میں انگریزی میڈیم سکول ہیڈ سٹارٹ کی تقریب تقسیم اسناد میں رمضان المبارک اور اسلامی اقدار کے تقدس کی پامالی پر سکول کے سات طلباء نے مبینہ طور پر احتجاجاً گولڈ میڈل سکول انتظامیہ کو واپس کر دئیے.
تقریب میں تلاوت کلام پاک سے قبل وائلن بجایا گیا, مسکول کی طالبات نے دیوارنہ وار رقص کیا۔
ان میں ایک طالب علم ایسا بھی تھا جس کے چہرے پر نئی نئی داڑھی آئی تھی اور جب پرنسپل صاحبہ نے اس کے گلے میں گولڈ میڈل ڈال کر اس کے ساتھ ہاتھ ملانا چاہا تو اس طالب علم نے نظریں جھکا کر اپنا ہاتھ کھینچ لیا اورہاتھ ملائے بغیر سٹیج سے نیچے اتر آیا
پھر دانیال نامی طالب علم کا نام پکارا گیا جو اے لیول مکمل کرنے کے بعد ایک امریکی یونیورسٹی میں زیر تعلیم ہے اور صرف گولڈ میڈل حاصل کرنے کیلئے اپنے پرانے اسکول کی تقریب میں بلایا گیاتھا وہ گولڈ میڈل حاصل کرنے کیلئے پرنسپل صاحبہ کی طرف نہیں گیا بلکہ ڈائس پر مائیک تھام کر کہنے لگا کہ ; اسے افسوس ہے کہ مذکورہ تقریب میں سکول کی طالبات نے رمضان المبارک کے تقدس کا خیال نہیں رکھا اور واہیات گیت پر رقص پیش کیاگیا' اس نے کہاکہ مسلمانوں کے ملک میں رمضان المبارک کے تقدس کی پامالی کے خلاف بطور احتجاج وہ گولڈ
میڈل وصول نہیں کرے' ایک خاتون دانشور کو سٹیج پر بلایا جس نے دانیال کو ڈانٹ پلاتے ہوئے کہاکہ تم نے جو کچھ کیاہے وہ بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی تعلیمات کے خلاف تھا جس پر تقریب میں شریک ایک سکارف والی طالبہ نے کہا کہ بانی پاکستان نے کیا یہ کہا تھا کہ مسلمان بچیاں رمضان المبارک میں اپنے والدین کے سامنےڈانس کریں
اسلامی اقدار ،شعائر اور روایات کے منافی تقریب کے انعقاد پر اس سکول کے مزید سات طلبہ نے احتجاجاً گولڈ میڈل سکول انتظامیہ کو واپس کر دئیے ہیں. ان طلباء کا موقف ہے کہ اس طرح کے سکولوں کی وجہ سے اسلام آباد میں انتہا پسندی و طالبانائزیشن کا خدشہ ہے
ایک رہنما جس نے کارگل کے ایشو پر کتاب تحریر کی ہے نے تقریب کے دوران سٹیج پر اسلامی اقدار کے خلاف زہر اگلا.
سکول میں طلبہ کی جانب سے طالبات پر جملے کسنا بھی عام ہے' سکول کے نصاب میں اسلام نام کی کوئی چیز موجود نہ ہے' رہائشی علاقے میں بغیر منظوری کے عمارتیں کھڑی کر لی گئی ہیں۔ سکول میں اے لیول اور او لیول کے طلباء میں شراب نوشی اور سگریٹ نوشی عام ہے
_________________ |
ye ap ne kya kia?
_________________ ________
ALLAHU... |
|
| Wed Oct 08, 2008 11:58 am |
|
 |
inayat khan qazi
Most Sensible Member


Joined: 03 Apr 2008 Posts: 1697 Location: 55743 idar-oberstein Germany |
|
| |
|
The problem in our society is that we try to copy everything from the west in the worst possible way.There is no harm in the globalisation,adopting or learn possitive things from other societies & cultures but there are certain limitation of us as a Muslims.We don,t say that everything here in the west are bad rather there are many positive pracctices if we adopt we will be prigressing in the possitive way.But one should not copy or adopt something at the cost of our own religion,Country,Culture & social norms.It is all about our mindset,most of our people have the slave mentality of tthe past,full of complexes & mostly it is all due to the "HARRAMS"in our society.One doesn,t learn everything in the schools & universaties.The prime & basic institution to learn the Islamic values,Manners,Social norms etc is home.We are living here in this western society & non Muslim country with our own identity as a Muslims,which not we are proud off but also we are respected in this society.It is all about our own presentation of our Islam,our behaviour,conduct,dealings,respecting others etc according to the teaching of Islam in its true spirit.I can than be proud of my religion & country when I can present it in a best positive manner.Islam is our religion & Pakistan is our identity we present it there4 without having any complexes in a positive way.Whereas those people brought up on "Harram"earned wealth,newly rich without a sound background & not brought up with Islamic values try to behave weird.Mostly the term "Modernisation"they pick up wrongly.Modernisation is the developement of mind,Science,Technology etc but nothing to do with out look,clothes (Rather Costumes)to be "Burgers" Gicky Wicky,s way of life etc.Westernisation & Americanisation has nothing to do with Modernisation ther4 here in the European countries it is look down in the decent families.In our country all such people not only copy,adopt or do wrong practices rather over do it,which looks very awefull & awkward.Allah has rewarded us with his "Nehmat" in the form of Pakistan & blessed us with Islam.But we are not realising the importance of our religion & country.We are doing "Kufran E Nehmat" by adopting the the superficial westernised values.A old urdu phrase "KAUWA CHALA HUNS KI CHAAL AUR APNI CHAAL HI BHOOL GAYA".Such a cultureless,fake &
supeficial people are just decieving thereselves.They will never be rrespected or accepted by their own people & the people from outside.One should be proud of his religion,Country,Origin & roots."Honour can only be puchase by the worthy actions" not this Monkey like behaviour & acts.
|
|
| Sat Oct 11, 2008 3:50 pm |
|
 |
ts_rana
Pak Newbie
Joined: 24 Feb 2008 Posts: 15
|
|
| siddiq |
|
it is shameful in many regards, to copy west, our media is doing the same thing.
|
|
| Mon Oct 13, 2008 10:49 pm |
|
 |
mr_freez420
Pak Newbie
Joined: 28 Feb 2008 Posts: 29
|
|
| |
|
may Allahji forgive all of our sins and bless us all with his rehmat
amin
|
|
| Mon Oct 13, 2008 10:54 pm |
|
 |
bewarsigaLu
Pak Newbie
Joined: 23 Aug 2008 Posts: 2
|
|
| |
|
thuNNe unnri makkaLra
|
|
| Tue Oct 14, 2008 12:07 am |
|
 |
ali2128
Pak Newbie
Joined: 03 Nov 2007 Posts: 22
|
|
| |
|
Our country has gone to the dogs. NAWA-E-WAQT is reporting that US drones have flown over Islamabad.
|
|
| Tue Oct 14, 2008 12:38 am |
|
 |
chahsanashraf
Member of the Month


Joined: 14 Sep 2008 Posts: 1758 Location: Bahawalpur Pakistan |
|
| |
|
ya vo log haan jo usa ore israil sa grant la rahi haan ore Islam ko badnam kar rahi ha naam nahad NGO's bhoot achi kia gin studants na madel nahi lia is ka badla ma Allah in ko boot Madal da ja InsAllah
|
|
| Tue Oct 14, 2008 12:42 am |
|
 |
mohib07
Senior Member Pakistani


Joined: 07 Jun 2008 Posts: 673 Location: China |
|
| |
|
It's a bitter truth that We are moving rapidly towards the western culture, adopting their lifestyles. Only in the constitution, Islamic Republic is present, otherwise there is no such thing. May Allah Have Mercy on ALL of Us.(Ammen)
_________________ Live... Learn... Love... & Then... Leave With, A Legacy. |
|
| Tue Oct 14, 2008 3:01 am |
|
 |
s0ul_mate1@yahoo.com
Senior Member Pakistani


Joined: 10 Aug 2008 Posts: 545 Location: khatmando |
|
| |
|
 |
 |
thuNNe unnri makkaLra |
(likhe Musa.perhe Khuda)
_________________ ________
ALLAHU... |
|
| Tue Oct 14, 2008 11:19 am |
|
 |
virk007
Junior PK Member

Joined: 29 May 2008 Posts: 86
|
|
| |
|
^ You please post the source of your story ??
or name of that "school" please?
|
|
| Sat Oct 18, 2008 11:27 pm |
|
 |
arrehman81
Pak Newbie
Joined: 01 May 2008 Posts: 11
|
|
| Whats Happening in Islamabad |
|
I feel realy sorry whats happening in pakistan now a days.
|
|
| Mon Oct 20, 2008 2:34 pm |
|
 |
rashidawan
Pak Newbie
Joined: 12 Feb 2008 Posts: 32
|
|
| Nice one |
|
Nice one
|
|
| Mon Oct 20, 2008 3:34 pm |
|
 |
mmaziz
Junior PK Member


Joined: 15 Aug 2008 Posts: 64 Location: Birmingham UK |
|
| |
|
Nice sharing
|
|
| Mon Oct 20, 2008 6:35 pm |
|
 |
asimamir
Pak Newbie
Joined: 01 Jan 2008 Posts: 17
|
|
| Shameful |
|
People must accept and follow the correct action started by LAL MASJID students. Agar aise logon ko khatam kia jayay ga, u can expect such thungs
|
|
| Fri Nov 07, 2008 5:14 pm |
|
 |
amber ali
Senior Proud Pakistani


Joined: 04 Mar 2008 Posts: 1748 Location: LONDON |
|
| |
|
may allah giv every 1 hadayat
|
|
| Fri Nov 07, 2008 5:26 pm |
|
 |
inayat khan qazi
Most Sensible Member


Joined: 03 Apr 2008 Posts: 1697 Location: 55743 idar-oberstein Germany |
|
| |
|
Ameen!!!!
|
|
| Tue Nov 11, 2008 5:45 pm |
|
 |
urfi67
Golden Member


Joined: 25 Apr 2008 Posts: 1887
|
|
| |
|
kawa chala hans kee chaal, apni chal bhi bhool gaya
|
|
| Tue Dec 02, 2008 12:46 pm |
|
 |
|